براؤزنگ زمرہ
قومی
تحریک انصاف کا الیکشن دھاندلی کیخلاف احتجاج، صوابی میں بڑا جلسہ
فوٹو : فائل
صوابی : تحریک انصاف کا الیکشن دھاندلی کیخلاف احتجاج، صوابی میں بڑا جلسہ جاری، جس کیلئے پینڈال رات کو تیار کر لیا گیا تھا جب پنجاب میں احتجاج روکنے کیلئے پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ہے.
صوابی میں…
پی ٹی آئی احتجاج سے قبل پنجاب بھر دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی عائد
فوٹو: فائل
لاہور: پی ٹی آئی احتجاج سے قبل پنجاب بھر دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کل ہر قسم کے جلسے جلوس، دھرنے اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں ہفتہ 8 فروری…
جسٹس بابرستار نے اسلام آباد ہائی کورٹ 3 ججوں کے تبادلے کا عمل غیر قانونی قرار دیدیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد :جسٹس بابرستار نے اسلام آباد ہائی کورٹ 3 ججوں کے تبادلے کا عمل غیر قانونی قرار دیدیا، چیف جسٹس عامر فاروق کے کے نام تفصیلی خط میں انھوں نے کہا کہ ٹرانسفر تین ججوں سے متعلق اقدامات غیرقانونی ہیں.
اسلام آباد ہائی…
سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی موخر کی جائے، 4 ججوں کا چیف جسٹس کو خط
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی موخر کی جائے، 4 ججوں کا چیف جسٹس کو خط، خط میں سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کا معاملہ اٹھایا گیا ہے.
چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر ،جسٹس عائشہ…
بھارت اور پاکستان میں مقبول عاطف اسلم کا چیمپئن ٹرافی کےلئے آفیشل ترانہ کا ٹیزرجاری
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: بھارت اور پاکستان میں مقبول عاطف اسلم کا چیمپئن ٹرافی کےلئے آفیشل ترانہ کا ٹیزرجاری کردیا گیاہے۔
یہ ٹیزرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں جاری کیا گیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو…
آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف عمران خان درخواست پراعتراضات کالعدم،سپریم کورٹ میں دلائل طلب
عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی
فوٹو : فائل
لاہور : تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی،ضلعی انتظامیہ نے ضلعی انٹیلی جنس کی سفارشات پر پی ٹی آئی کو 8 فروری کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کیا.
ضلعی انتظامیہ لاہورنے درخواست مسترد کر کے…
رمضان شوگرملز کرپشن کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اوران کے صاحبزادےحمزہ شہبازبری
فائل:فوٹو
لاہور : رمضان شوگرملز کرپشن کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اوران کے صاحبزادےحمزہ شہبازبری ہوگئے اینٹی کرپشن عدالت لاہور نےدونوں کی بریت درخواست منظور کرلی۔
مقدمے کی سماعت کے دوران مدعی اپنے بیان سے منحرف ہو گیا تھا،تھا جب کہ نیب…
پی ٹی آئی کا مینارپاکستان پر 8فروری کا جلسہ، ہائیکورٹ کا انتظامیہ کو آج فیصلہ کرنے کا حکم
پی ٹی آئی کا مینارپاکستان پر 8فروری کا جلسہ، ہائیکورٹ کا انتظامیہ کو آج فیصلہ کرنے کا حکم
خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے احتجاج کو کرکٹ سے جوڑ دیا
فوٹو : فائل
لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے احتجاج کو کرکٹ سے جوڑ دیا، کہتے ہیں پی ٹی آئی کے 8 فروری کے احتجاج اور 19 فروری کو لانگ مارچ کی کال میچز کے دن میں آتی ہیں۔
خواجہ آصف نے ایکس پر جاری اپنے…