براؤزنگ زمرہ

قومی

عبدالعلیم خان شاہ محمود قریشی کے بیان پر برا منا گئے

فوٹو: فائل لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سینیر رہنما عبدالعلیم خان شاہ محمود قریشی کے بیان پر برا منا گئے، جواب میں ٹوئٹر پر بیان جاری کردیا۔ عبدالعلیم خان نے کہا، قریشی صاحب عزت ذلت تو میرے اللہ کے پاس ہے، اللہ کو معلوم ہے کہ کون…

سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش،خسارہ 37.7 ارب روپے

فوٹو: فائل کراچی : وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش،خسارہ 37.7 ارب روپے سے زائد ہے،وزیر اعلیٰ سندھ مالی سال 2023 - 24کا صوبائی بجٹ پیش کیا۔ مراد علی شاہ نے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے  کہا یہ میری بارہویں بجٹ…

حکومت نے جنرل الیکشن میں ایک سال توسیع کا کوئی بیان نہیں دیا،اسحاق ڈار

فوٹو: اے پی پی اسلام آباد: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے ہم نے یہ بجٹ روایت سے ہٹ کر بنایا ہے، ٹیکس بڑھانے سے مہنگائی میں اضافہ نہیں ہو گا، اسحاق ڈار نے کہا بجٹ معاملات پر بزنس اورٹیکنیکل کمیٹیاں بنائیں گے۔ وزیرخزانہ نے اسلام آباد میں…

کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35، پنشن 17 فیصد اضافہ کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35، پنشن 17 فیصد اضافہ کی منظوری دیدی، گریڈ 1سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری، اسی طرح پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم…

جہانگیر ترین نے “استحکام پاکستان” کے نام سے نئی جماعت لانچ کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد : سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے "استحکام پاکستان" کے نام سے نئی جماعت لانچ کردی، جہانگیر ترین کی سربراہی میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے سابق رہنما شریک ہوئے۔ لاہور میں جہانگیر ترین نے علیم خان اور عمران…

عمران خان کی 16 مقدمات میں ضمانتیں منظور، وکیل قتل کیس میں بھی ضمانت مل گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 16 مقدمات میں ضمانتیں منظور، وکیل قتل کیس میں بھی ضمانت مل گئی ،توشہ خانہ کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی گئی، ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا پھر سنا دیا۔ چیئرمین تحریک…

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاونس 30، پنشن میں20 فیصد اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاونس 30، پنشن میں20 فیصد اضافے کا امکان ، میڈیکل اور کنونس الاونسز میں بھی اضافہ کا امکان ہے. پے اینڈ پنشن کمیشن…

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت “استحکام پاکستان”پارٹی کا اعلان کر دیا

لاہور : تحریک انصاف کے سابق راہنما جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت "استحکام پاکستان”پارٹی کا اعلان کر دیا، پی ٹی آئی سے اڑان بھرنے والوں نے بیٹھک میں حصہ لیا. لاہور میں جہانگیر ترین نے پارٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا، جہانگیر ترین…

میں باپردہ خاتون ہوں شوہر کے ساتھ ہی پیش ہوں گی، بشریٰ بی بی

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ میں باپردہ خاتون ہوں شوہر کے ساتھ ہی پیش ہوں گی، بشریٰ بی بی کا نیب کو تحریری جواب ، نے بشری بی بی نے نیب کو بطور گواہ طلبی کا جواب جمع کروا دیا۔ القادرٹرسٹ کیس…

ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ضرورت ہے، فارمیشن کمانڈرکانفرنس

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: مذموم مقاصد کے حصول کے لیے ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پروان چڑھانے اور ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ضرورت ہے، فارمیشن کمانڈرکانفرنس کے شرکاء کا عزم. آرمی چیف جنرل سید…