براؤزنگ زمرہ
قومی
ترک صدررجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : ترک صدررجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ترکیہ کے صدر کا استقبال کیا۔
ترکیہ کے صدر کے حوالے سے…
پاکستان کا سعودی عرب کے حق میں بڑا بیان، سعودی سالمیت کا دفاع کرنے کا عزم
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان کا سعودی عرب کے حق میں بڑا بیان، سعودی سالمیت کا دفاع کرنے کا عزم، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر پاکستان کبھی آنچ نہیں آنے دے گا۔…
ارکان پارلیمنٹ کی ماہانہ تنخواہ 2لاکھ 18ہزار سے 5لاکھ 19 ہزار روپے بڑھانے کی منظوری
فوٹو :فائل
اسلام آباد : قومی اسمبلی نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کے ردو بدل کا اختیار فنانس کمیٹیوں کو دینے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔
فنانس کمیٹیوں نے ارکان پارلیمنٹ کی ماہانہ تنخواہ 2لاکھ 18ہزار سے 5لاکھ…
پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہو گیا،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سال 2024 کی رپورٹ جاری کردی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہو گیا،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سال 2024 کی رپورٹ جاری کردی، کرپشن سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا کا 46واں کرپٹ ترین ملک بن گیا.
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تعیناتیاں عمران خان کی اپیل کا بندوبست ہے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن اجلاس کے انعقاد کے معاملہ پر جوڈیشل کمیشن رکن سینیٹرعلی ظفر بھی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ کر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیاہے۔
انھوں نے کہا ہے کہ ججزکے تبادلے سے تاثر…
تحریک انصاف کا الیکشن دھاندلی کیخلاف احتجاج، صوابی میں بڑا جلسہ
فوٹو : فائل
صوابی : تحریک انصاف کا الیکشن دھاندلی کیخلاف احتجاج، صوابی میں بڑا جلسہ جاری، جس کیلئے پینڈال رات کو تیار کر لیا گیا تھا جب پنجاب میں احتجاج روکنے کیلئے پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ہے.
صوابی میں…
پی ٹی آئی احتجاج سے قبل پنجاب بھر دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی عائد
فوٹو: فائل
لاہور: پی ٹی آئی احتجاج سے قبل پنجاب بھر دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کل ہر قسم کے جلسے جلوس، دھرنے اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں ہفتہ 8 فروری…
جسٹس بابرستار نے اسلام آباد ہائی کورٹ 3 ججوں کے تبادلے کا عمل غیر قانونی قرار دیدیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد :جسٹس بابرستار نے اسلام آباد ہائی کورٹ 3 ججوں کے تبادلے کا عمل غیر قانونی قرار دیدیا، چیف جسٹس عامر فاروق کے کے نام تفصیلی خط میں انھوں نے کہا کہ ٹرانسفر تین ججوں سے متعلق اقدامات غیرقانونی ہیں.
اسلام آباد ہائی…
سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی موخر کی جائے، 4 ججوں کا چیف جسٹس کو خط
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی موخر کی جائے، 4 ججوں کا چیف جسٹس کو خط، خط میں سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کا معاملہ اٹھایا گیا ہے.
چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر ،جسٹس عائشہ…
بھارت اور پاکستان میں مقبول عاطف اسلم کا چیمپئن ٹرافی کےلئے آفیشل ترانہ کا ٹیزرجاری
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: بھارت اور پاکستان میں مقبول عاطف اسلم کا چیمپئن ٹرافی کےلئے آفیشل ترانہ کا ٹیزرجاری کردیا گیاہے۔
یہ ٹیزرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں جاری کیا گیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو…