براؤزنگ زمرہ
قومی
عمران خان کاعدالتی حکم پرراولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے اندرہی طبی معائنہ
فوٹو: فائل
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل میں 4 رکنی میڈیکل ٹیم نے طبی معائنہ کیا ہے جس کے بعد ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس چلی گئی ۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والی ٹیم…
آئینی بنچز میں ججزانتخاب کےلئےجسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی تشکیل
فوٹو: فائل
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آئینی بنچزکی تشکیل سے متعلق پیش رفت سامنے آئی ہے اورآئینی بنچز کے ججز کی سلیکشن کیلئے طریقہ کار طے کرنے سے متعلق کمیٹی بنا دی گئی ہے۔
آئینی بنچز میں ججزانتخاب کےلئےجسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں…
دہشت گردی کے پیچھےایک منظم غیر قانونی سپیکٹرم ہے جسکی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھےایک منظم غیر قانونی سپیکٹرم ہے جسکی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں، جب بھی ریاست ان پر ہاتھ ڈالتی ہے تو آپکو انکے جھوٹے بیانیوں کی آواز سنائی دیتی…
امریکہ کے دوست ممالک اورسربراہان مملکت کےلئے یوکرینی صدرکی تضحیک ایک سبق ہے
فائل:فوٹو
محبوب الرحمان تنولی
واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدرکے درمیان ملاقات میں تلخ کلامی اورمہمان صدر کے ساتھ سرے عام ایسا سلوک سفارتی آداب کے منافی ہے، امریکہ کے دوست ممالک اورسربراہان مملکت کےلئے یوکرینی صدرکی…
پنڈی والے کہتے ہیں کہ سسٹم کو اکھاڑ دیں گے مگر سسٹم موجود ہے، فاروق ستار
فوٹو: فائل
کراچی : ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ بدترین طرز حکمرانی ملک دشمنی ہے، پنڈی والے کہتے ہیں کہ سسٹم کو اکھاڑ دیں گے مگر سسٹم موجود ہے، فاروق ستار کا کہنا تھا کہ چغلی کرنے والوں کو دھمکایا جاتا ہے۔
سابق وفاقی وزیر…
سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کیساتھ سنیارٹی کی نئی لسٹ جاری کر دی گئی
فوٹو فائل
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کیساتھ سنیارٹی کی نئی لسٹ جاری کر دی گئی ، اپڈیٹ کی گئی لسٹ کے مطابق چیف جسٹس کے بعد جسٹس منصور علی شاہ پہلے، جسٹس منیب اختر دوسرے نمبر پرجسٹس امین الدین خان کا تیسرا نمبر ہے.
جسٹس…
نظریے کے ساتھ کھڑا رہوں گا عمران خان نے کہا کہ شکل نہ دکھاوٴ تو ملک چھوڑ دوں گا، شیرافضل مروت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں جو مناپلی بنی ہوئی ہے اس کااحتساب ہونا چاہئیے۔ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑا رہوں گا عمران خان نے کہا کہ شکل نہ دکھاوٴ تو ملک چھوڑ دوں…
ضلع ہرنائی میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد11ہوگئی، اموات میں اضافے کا خدشہ
فوٹو : فائل
ہرنائی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد11ہوگئی، اموات میں اضافے کا خدشہ ہے، یہ دھماکہ ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں مزدروں کی گاڑی کے قریب ہوا.
دھماکے سے متعدد مزدور زخمی ہوئے جن میں سے 2 بعد میں زخموں کی…
عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈ اپور کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
فوٹو: فائل
راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈ اپور کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے جوکہ ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی۔
عمران خان سے ملاقات کے بعد وزیر اعلی کے پی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے،ذرائع…
رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا تحریک انصاف سےنکالے جانے پرردعمل سامنے آگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ممتازقانون دان اوررکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا تحریک انصاف سےنکالے جانے پرردعمل سامنے آگیا،انھیں گزشتہ روزپی ٹی آئی سے نکالا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوچکاہے۔
تحریک انصاف سے نکالے گئے شیرافضل مروت کا سوشل…