براؤزنگ زمرہ

قومی

سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں 6 کنال کا نیا گھر خرید لیا

فوٹو: فائل لاہور: سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں 6 کنال کا نیا گھر خرید لیا ہے اور بتایا گیاہے کہ یہ کارکنوں سے رابطے کےلئے خریدا گیاہے ۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی نیو نیوز کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کا کارکنوں سے…

عمران خان کیخلاف گھڑی کی جعلی رسید جمع کرانے پر ایک اور مقدمہ درج

فوٹو فائل اسلام آباد: عمران خان کیخلاف گھڑی کی جعلی رسید جمع کرانے پر ایک اور مقدمہ درج، ایف آئی آر کے مطابق عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں گھڑی کی جعلی رسید دینے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر میں فراڈ،…

ملکی معیشت کو سنبھال کر زر مبادلہ کے ذخائر 100ارب ڈالر تک پہنچاؤں گا، آصف زرداری

فوٹو : فائل لاہور: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف زرداری نے کہا ہے ملکی معیشت کو سنبھال کر زر مبادلہ کے ذخائر 100ارب ڈالر تک پہنچاؤں گا، آصف زرداری نے کہا انشاءاللہ یہ کریں گے. لاہور کے بلاول ہاؤس میں سینٹرل پنجاب کے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی القادر ٹرسٹ کیس میں آج دوبارہ نیب میں طلب

فوٹو : فائل اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی القادر ٹرسٹ کیس میں آج دوبارہ نیب میں طلب، نیب راولپنڈی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج دن 11 بجےطلبی کے نوٹس جاری کئے۔ نیب کی طرف سے القادر ٹرسٹ کیس جسے…

تاجر تنظیموں نے رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: تاجر تنظیموں نے رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا، قومی توانائی بچت منصوبے کے تحت مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کے ردعمل میں مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے توانائی بچت پلان کو…

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا، پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان

فوٹو: فائل راولپنڈی: وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا، پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا عمران خان سے ملنے کل زمان پارک جا رہا ہوں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ…

آڈیولیکس کمیشن کوکام سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع، فیصلہ محفوظ

فوٹو: فائل اسلام آباد: آڈیولیکس کمیشن کوکام سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع، فیصلہ محفوظ، سپریم کورٹ نےسپریم کورٹ نے کمیشن کیخلاف بینچ تبدیلی کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس…

شاہ محمود قریشی کی فوری رہائی اور تھری ایم پی او میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

فوٹو : فائل راولپنڈی: شاہ محمود قریشی کی فوری رہائی اور تھری ایم پی او میں گرفتار نہ کرنے کا حکم، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ آج لاہورہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے…

سپریم کورٹ میں گروپ بناہے نہ ہی چیف جسٹس سے اختلاف ہے، جسٹس فائز

فوٹو : فائل اسلام آباد: قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے سپریم کورٹ میں گروپ بناہے نہ ہی چیف جسٹس سے اختلاف ہے، جسٹس فائز نے کہا میڈیامیں ویڈیو کو لے کر غلط مطلب نکالا گیا۔ میری درخواست ہے کہ خلافِ حقیقت خبریں نہ پھیلائی جائیں. اس حوالے سے سے…

تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک کا پارٹی عہدے چھوڑ نے کا اعلان

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: سابق وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک کا پارٹی عہدے چھوڑ نے کا اعلان ، سابق وزیردفاع نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے کااعلان کیا۔ تحریک انصاف کے…