براؤزنگ زمرہ

قومی

ہمایوں اختر خان اور غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: ہمایوں اختر خان اور غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی، پاکستان تحریک انصاف کو سابق رہنماوں کی طرح دونوں نے 9 مئی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کااعلان کیا۔ دونوں کی طرف سے یہ وضاحت سامنے نہیں آئی کہ…

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سوال کرنے پر صحافی کو تھپڑ دے مارا

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سوال کرنے پر صحافی کو تھپڑ دے مارا، اسحاق ڈارجب قومی اسمبلی سے باہر نکل رہے تھے تو ان سے صحافی نے سوال کیا۔ نجی ٹی وی سے وابستہ صحافی شاہد قریشی نے پوچھاآئی ایم سے مزاکرات کب کامیاب ہوں گے؟…

اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کو عمران خان سے قربت کی سزا مل گئی ، پارٹی رکنیت معطل

فوٹو: فائل اسلام آباد: اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کو عمران خان سے قربت کی سزا مل گئی ، پارٹی رکنیت معطل، پیپلز پارٹی نے دونوں کی بنیادی رکنیت معطل کرتے ہوئے سی ای سی کی رکنیت بھی منسوخ کرنے کی سفارش کردی۔ اس حوالے سے پیپلزپارٹی سینٹرل…

فوجی عدالتوں کیخلاف بنچ میں بیٹھنے سے جسٹس فائز عیسیٰ کی معذرت، بنچ ٹوٹ گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: فوجی عدالتوں کیخلاف بنچ میں بیٹھنے سے جسٹس فائز عیسیٰ کی معذرت، بنچ ٹوٹ گیا، ان کے علاوہ جسٹس طارق مسعود کی سویلین کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کے خلاف کیس والے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی. فوجی عدالتوں میں…

عمران خان سمیت 5 ملزمان کی کور کمانڈرہاوس حملہ کیس میں طلبی

فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 5 ملزمان کی کور کمانڈرہاوس حملہ کیس میں طلبی، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی طرف سے طلبی کی گئی ہے۔ جے آئی ٹی کی طرف سے جاری سمن میں چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، حماد اظہر، حسان نیازی…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس سپریم کورٹ تعینات، صدر نے منظوری دیدی

فوٹو: فائل اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس سپریم کورٹ تعینات، صدر نے منظوری دیدی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے 3 کے تحت کی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین…

پرویز الٰہی رہائی ملنے سے پہلے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں گرفتار کر لئے گئے

فوٹو: فائل لاہور : پرویز الٰہی رہائی ملنے سے پہلے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں گرفتار کر لئے گئے، ایف آئی اے حکام نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو منی لانڈرنگ مقدمے میں حراست میں لے لیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو گرفتار کرکے ایف آئی اے…

رمیض راجہ کی جگہ لینے والے پی سی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیھٹی کی چھٹی

فوٹو: فائل لاہور:رمیض راجہ کی جگہ لینے والے پی سی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیھٹی کی چھٹی ہو گئی ، پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفاٸی کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت کی طرف سےپاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کے معاملہ پر یہ بڑا فیصلہ…

شاہ محمود قریشی اوراسد عمر ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرارہوگئے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اوراسد عمر ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرارہوگئے،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کے خلاف تھانہ ترنول میں…

حکومت کی طرف سے عیدالاضحیٰ پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت کی طرف سے عیدالاضحیٰ پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 29 جون سے یکم جولائی تک عام تعطیل ہوگی۔ پاکستان…