براؤزنگ زمرہ

قومی

اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر کلر کہار کے قریب بس حادثہ، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی

فوٹو: ڈان نیوز ڈاٹ کام کلر کہار: اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر کلر کہار کے قریب بس حادثہ، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی ہو گئے۔ریسکیو اور پولیس حکام کے مطابق بعض افراد کی حالت تشویشناک ہے. بس حادثے کے حوالے سے ریسکیو 1122 کے ترجمان فاروق احمد…

وفاقی بجٹ منظور کرانا ہے تو ن لیگ ہمارے تحفظات دور کرے، بلاول بھٹو زرداری

فوٹو: ٹوئٹر پی پی پی سوات: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے وفاقی بجٹ منظور کرانا ہے تو ن لیگ ہمارے تحفظات دور کرے، بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہمارے بجٹ پر تحفظات ہیں۔ خوازخیلہ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ اور حکومتی…

یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے نام

فوٹو:فائل اسلام آباد: یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے نام، دفتر خارجہ نے کشتی ڈوبنے کے واقعے میں بچائے جانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں،فہرست میں شامل افراد پنجاب اور آزاد کشمیر کے رہائشی ہیں. ترجمان…

انتخابات 60 کی بجائے90 دن بعد کرانے کیلئے قومی اسمبلی جلد تحلیل کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: انتخابات 60 کی بجائے90 دن بعد کرانے کیلئے قومی اسمبلی جلد تحلیل کا فیصلہ، حکمران اتحاد کے قائدین نے نگران حکومت کو زیادہ وقت دینے کےلئے غور شروع کردیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ…

عمران خان کی نیب میں طلبی، پولیس نے بھی 7 مقدمات میں نوٹس بھیج دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نیب میں طلبی، پولیس نے بھی 7 مقدمات میں نوٹس بھیج دیا، جواب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں پیش ہونے کے بجائے جواب بھیج دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے نیب کے دائرہ…

حج پر روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد: حج پر روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے بڑی خبر آ گئی خاص کر ان لوگوں کیلئے جو پہلی کوشش میں ناکام رہے تھے. ترجمان مذہبی امور کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج کے خواہشمند خواتین و حضرات سے سرکاری حج کی محدود…

سستے روسی تیل کا عوام کو فائدہ نہ ہوا ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

فوٹو: فائل اسلام آباد: سستے روسی تیل کا عوام کو فائدہ نہ ہوا ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا گیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا. روس سے سستا تیل پاکستان پہنچنے کےبعد ،…

آئی ایم ایف چاہتا ہےپاکستان سری لنکا بنے پھر وہ مزاکرات کرے، وزیرخزانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار شرائط سے تنگ آگئے، کہا آئی ایم ایف چاہتا ہےپاکستان سری لنکا بنے پھر وہ مزاکرات کرے، وزیرخزانہ کا سینیٹ کاقائمہ کمیٹی میں اظہار خیال۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سینیٹ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ…

میئر کراچی کا انتخاب پیپلزپارٹی جیت گئی، جماعت اسلامی کا 30 ووٹرز لاپتہ کرنے کا الزام

فوٹو: فائل کراچی: میئر کراچی کا انتخاب پیپلزپارٹی جیت گئی، جماعت اسلامی کا 30 ووٹرز لاپتہ کرنے کا الزام، بظاہر غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرتضی وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے۔ غیر سرکار ی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو آذربائیجان پہنچ گئے

باکو : آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو آذربائیجان پہنچ گئے ہیں. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے باکو پہنچنے پر آذربائیجان کے اول نائب وزیرِ اعظم یعقوب ایوبوف، نائب وزیرِ…