براؤزنگ زمرہ

قومی

شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

فوٹو : فائل اسلام آباد: شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیئے گئے ہیں. سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سفارتی پاسپورٹ بھی منسوخ کیا گیا ہے ان کے علاوہ علی محمد خان،فرخ حبیب،زرتاج گل اور اعظم سواتی کا…

مبینہ آڈیو لیکس کمیشن نے سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے حکم پر کارروائی روک دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کمیشن نے سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے حکم پر کارروائی روک دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم باضابطہ دوبارہ آگاہ کئے جانے تک کارروائی روک رہے ہیں، جب تک آفیشلی بتایا نہیں جاتا یا نوٹیفائی نہیں…

صوبائی صدر علی زیدی اور سابق وزیر خسرو بختیار کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی: صوبائی صدر علی زیدی اور سابق وزیر خسرو بختیار کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، پاک افواج ہمارا فخر ہیں، علی زیدی نے کہا ان کی وجہ سے ہم سکون سے سوتے ہیں 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہو اسے کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے۔ اپنے…

فردوس عاشق، ابرار الحق، سیف اللہ نیازی اور مراد راس نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی

اسلام آباد: فردوس عاشق، ابرار الحق، سیف اللہ نیازی اور مراد راس نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی، بیشتر رہنما روتے ہوئے پارٹی سے الگ ہو رہے ہیں. سینٹرسیف اللہ نیازی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں،…

عمران خان  نشئی اور ذہنی مریض ہے، وفاقی وزیر صحت میڈیکل رپورٹس لے آئے

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت نے عمران خان  نشئی اور ذہنی مریض ہے، وفاقی وزیر صحت میڈیکل رپورٹس لے آئے، عبدالقادر پٹیل اپنے ماتحت ادارے کی میڈیکل رپورٹس اٹھا لائے اور میڈیا کے سامنے پیش کردیں۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل…

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کو مزید کام سے روک دیا، حکومتی نوٹیفیکیشن معطل

فوٹو فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کو مزید کام سے روک دیا، حکومتی نوٹیفیکیشن معطل کر دیا گیا ، عدالت نے کارروائی پر بھی حکم امتناع جاری کردیا، اعلیٰ عدلیہ کے لارجر بنچ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن سےمتعلق آج کی…

عمران خان، بشری بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکان کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان، بشری بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکان کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی سمیت سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم…

ملیکہ بخاری، سینیٹر قادر نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، مسرت چیمہ کی پریس کانفرنس بھی تیار

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری، سینیٹر قادر نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، مسرت چیمہ کی پریس کانفرنس بھی تیار ،ملیکہ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں اعلان کیا۔ اسلام آباد پریس کلب میں ملیکہ بخاری پریس…

آئینی طور پر کیسے ممکن ہے کہ منتخب حکومت 6ماہ اور نگراں حکومت 4سال رہے

اسلام آباد: پنجاب الیکشن نظر ثانی کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آئینی طور پر کیسے ممکن ہے کہ منتخب حکومت 6ماہ اور نگراں حکومت 4سال رہے۔ الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران الیکشن کمیشن ہوا میں…

فواد چوہدری نے تحریک انصاف چھوڑ دی اسد عمر پارٹی کے عہدوں سے دستبردار

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: فواد چوہدری نے تحریک انصاف چھوڑ دی اسد عمر پارٹی کے عہدوں سے دستبردار، اسد عمر نے عسکری حملوں کے بعد 16 دن سوچنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور پارٹی کی کورکمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کیا۔…