براؤزنگ زمرہ
قومی
شہریار آفریدی عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ ہوئے ، بڑے بھائی فرخ آفریدی بھی گرفتار
فوٹو: فائل
راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ ہوئے ، بڑے بھائی فرخ آفریدی بھی گرفتار، اڈیالہ جیل بند کردیا گیا،فرخ آفریدی کو 3 ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے.
فرخ…
وزیراعظم نے میڈیا پر کئی دن شور مچنے پر بالآخر 14سالہ بچی پر تشدد کا نوٹس لے لیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم نے میڈیا پر کئی دن شور مچنے پر بالآخر 14سالہ بچی پر تشدد کا نوٹس لے لیا، وزیر اعلی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے متاثرہ بچی کے والدین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی ہے۔
وزیراعظم شہباز…
باجوڑ میں جے یو آئی کنونشن میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 54 ہو گئی
فوٹو: ٹوئٹر
باجوڑ : باجوڑ میں جے یو آئی کنونشن میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 54 ہو گئی، شدید زخمی ہونے والے 8 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں گزشتہ روز دھماکہ ہوا…
چینی نا ئب وزیر اعظم سی پیک کی ایک دہائی تقریبات میں شر کت کر یں گے، چینی وزارت خا رجہ
فوٹو: فائل
بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ کے نمائندہ خصوصی ہی لی فنگ 30 جولائی سے یکم اگست تک اسلام آباد میں چین پا کستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ…
پیپلزپارٹی نے نگران حکومت اختیارات کا قانون منظور کروایا، بعد میں اعتراض اٹھا دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے نگران حکومت اختیارات کا قانون منظور کروایا، بعد میں اعتراض اٹھا دیا کہ نگران حکومت کے اختیارات دینا درست نہیں ہے، پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہےکہ نگران حکومت کو منتخب حکومت والے…
آرمی ایکٹ کی منظوری میں پی ٹی آئی ارکان کے کردار کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آرمی ایکٹ کی منظوری میں پی ٹی آئی ارکان کے کردار کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم، پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ،چئیرمین تحریک انصاف کی جانب سے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری میں تحریک انصاف کے اراکین کے…
راول ڈیم بھر گیا،اسپل ویز کھول دئیے گئے، شیڈول اور شہریوں کیلئے الرٹ جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: راول ڈیم بھر گیا،اسپل ویز کھول دئیے گئے، شیڈول اور شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث وفاقی دارالحکومت میں راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ حد سے تجاوز کرنے لگی…
نواز شریف نے ہدایت کی تھی جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دیں، خواجہ آصف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سیںنئر رہنما
خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نے ہدایت کی تھی جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دیں، خواجہ آصف نے کہا باجوہ کی مدت ملازمت میں مزید 3 سال توسیع کی ہدایت لندن سے آئی تھی.
وزیر دفاع…
اسلام آباد والوں کو محرم کی تعطیلات کے بعد مزید 2 چھٹیاں مل گئیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد: اسلام آباد والوں کو محرم کی تعطیلات کے بعد مزید 2 چھٹیاں مل گئیں،
وفاقی دارالحکومت میں 31 جولائی اور یکم اگست عام تعطیل ہو گی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے 2 چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر…
حکومت نے اے ٹی ایم استعمال اور گاڑیوں پر ٹیکسز کی شرح میں تبدیلی کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے اے ٹی ایم استعمال اور گاڑیوں پر ٹیکسز کی شرح میں تبدیلی کردی، نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح بھی تبدیل ہو گئی۔
حکومتی فیصلے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تفصیلات بتا دی ہیں جس کے مطابق…