براؤزنگ زمرہ
قومی
قوم کی توہین کرنیوالوں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف
فوٹو: فائل
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرنے واضح کیاہے کہ 9مئی کو قوم کی توہین کرنیوالوں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف نے کہا حالیہ المناک واقعات کی دوبارہ کسی قیمت پر نہیں ہونے دیں گے۔
آئی ایس پی آر…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نیب کا تفتیش کیلئے سنگین نتائج کا سمن جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نیب کا تفتیش کیلئے سنگین نتائج کا سمن جاری کر دیا گیا، کل نیب راولپنڈی پیش ہونے کا سمن جاری کیا گیا ہے.
القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب نے کی طرف سے جاری سمن میں کہا گیا ہے کہ اگر…
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں 9 مئی واقعات فوکس پوائنٹ رہا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں 9 مئی واقعات فوکس پوائنٹ رہا، اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی…
شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ۔دونوں کوراولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا.
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں کو اسلام آباد پولیس کے…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ، پٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا ، پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت کم کردی گئی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم…
فوجی تنصیات پرحملے میں ملوث ملزمان کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہو گا
فوٹو: آئی ایس پی آر فائل
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فوجی تنصیات پرحملے میں ملوث ملزمان کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہو گا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی…
چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، قومی اسمبلی میں تحریک منظور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، قومی اسمبلی میں تحریک منظور،چیف جسٹس پر مس کنڈکٹ کا الزم لگایا گیاہے،ایوان نے پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ ثوبیہ سومرو کی پیش کردہ تحریک کی کثرت رائے سے منظور کی گئی.…
پاکستان کی حکمران جماعتوں کا چیف جسٹس کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر دھرنا
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: پاکستان کی حکمران جماعتوں کا چیف جسٹس کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر دھرنا، جے یو ائی کے خاکی لباس میں ملبوس نجی ملیشیاانصارالسلام کے ہمراہ کارکن پابندی ے باوجود ریڈزون میں داخل ہوگئے۔
اسلام آباد کے نادرا چوک…
گھیراو جلاو ،حکومت پر یقین نہیں، سپریم کورٹ کے تحت تحقیقات کی جائے، عمران خان
فوٹو : فائل
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ، گھیراو جلاو ،حکومت پر یقین نہیں، سپریم کورٹ کے تحت تحقیقات کی جائے، عمران خان نے کہا چاہتا ہوں مکمل تحقیقات ہوں، تاہم مجھے ان کی تحقیقات پر یقین نہیں، تحقیقات ہونی چاہیے اور…
فوج متحد ہے، مارشل لا لگنے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، ترجمان پاک فوج
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے فوج متحد ہے، مارشل لا لگنے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، ترجمان پاک فوج نے مارشل لاء کے امکانات کورد کرتے واضح کیاہے کہ ایسا کچھ نہیں ہونے جارہا ہے۔
نجی ٹی وی جیونیوز سے…