براؤزنگ زمرہ
قومی
عمران خان کی گرفتاری کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانونی قرار دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانونی قرار دے دیا عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ، اسلام آباد ہائی کورٹ دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا ۔
اس سے قبل…
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم، پارہ چنار کے ایک سکول میں7 اساتذہ قتل
کرم : خیبرپختونخوا کے ضلع کرم، پارہ چنار کے ایک سکول میں7 اساتذہ قتل کردیئے گئے ،دن کو بھی ایک ٹیچر قتل ہوا جب کہ بعد میں سکول میں مزید اساتذہ کو فائرنگ کرکے موت کی نیند سلا دیاگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا المناک واقعہ اپر کرم کے…
عمران خان کا نکاح فراڈ پر مبنی تھا اور میں نکاح کا گواہ تھا، عون چوہدری
فوٹو: فائل
اسلا م آباد: بشریٰ بی بی کے نکاح کا انتظام میں نے کیا،عمران خان کا نکاح فراڈ پر مبنی تھا اور میں نکاح کا گواہ تھا، عون چوہدری کا عدالت میں بیان، درخواست گزار وکیل رضوان عباسی نے عون چوہدری کا بیان قلمبند کروانا شروع کردی۔…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی ہم منصب کی دعوت پرانڈیا چلے گئے
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی ہم منصب کی دعوت پرانڈیا چلے گئے۔ وہ بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی سے روانہ ہوئے۔
وزیرخارجہ کا خصوصی طیارہ کے کراچی سے براہ…
عمران خان آج 9مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہونگے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان آج 9مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہونگے، عدالت ضمانت کی درخواستوں پرسماعت آج کرے گی.
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن…
جسٹس قاضی فائز عیسی کا ایک اور خط، 2 ججز کی خالی اسامیوں کیلئے فکر مند
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی کا ایک اور خط، 2 ججز کی خالی اسامیوں کیلئے فکر مند ہیں اور چیرمین جوڈیشل کمیشن اور ارکان کے نام خط میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں 13 جولائی اور 13 اگست 2022سے دو ججز کی آسامیاں خالی ہیں۔
اس حوالے…
عدالتی اصلاحات بل پر فل کورٹ کی استدعا مسترد، قومی اسمبلی سے ریکارڈ طلب
اسلام آباد: عدالتی اصلاحات بل پر فل کورٹ کی استدعا مسترد، قومی اسمبلی سے ریکارڈ طلب کرلیاگیا،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف تین مختلف آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔
سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں اور وکلا تنظیموں سے 8 مئی تک…
پٹرول کی قیمت کم نہ ہوئی ، لائٹ ڈیزل کے نرخ میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پٹرول کی قیمت کم نہ ہوئی ، لائٹ ڈیزل کے نرخ میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری، پٹرول کی قیمت 282 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے ، فنانس ڈویژن سے یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا.…
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا فیصلہ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد نے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
سکندر سلطان راجہ کے اثاثوں کی تفصیلات لینے کےلئے خط لکھ…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک کردی گئی
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک کردی گئی، آڈیو و ویڈیو ریکارڈنگ کی مہم کا سلسلہ نہ تھم سکا، حسب سابق غیر قانونی کام کی تحقیقات کی بجائے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔
نجم نثار کی مبینہ آڈیو میں تحریک…