براؤزنگ زمرہ

قومی

صوبہ خیبرپختونخوا میں 3 الگ الگ کارروائیوں میں 30 خوارج ہلاک، 8 زخمی ہوگئے

فوٹو : فائل راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز کی 24 اور 25 جنوری کے دوران تین کامیاب کاروائیاں کی ہیں، صوبہ خیبرپختونخوا میں 3 الگ الگ کارروائیوں میں 30 خوارج ہلاک، 8 زخمی ہوگئے. مارے گئے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، بعد…

بحریہ ٹاؤنز کے معاملے کی قومی سطح پر تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے،وزیردفاع خواجہ آصف

خبررساں نیوزویب سائٹ زمینی حقائق ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غیب کا علم اللہ کے پاس ہے، لیکن ملک ریاض کو اب کسی قسم کا ریلیف کسی فورم سے نہیں ملے گا

یہ کب کہا ہے کہ کمیشن نہیں بناتے؟ہم نے مطالبات پر ابھی جواب دینا ہے، عرفان صدیقی

فوٹو: فائل اسلام آباد : حکومت کا پی ٹی آئی فیصلہ پر اظہارِ افسوس، حکومتی کمیٹی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسپیکر کو 28 جنوری کا بتاچکے، عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ یہ کب کہا ہے کہ کمیشن نہیں بناتے؟ہم نے مطالبات پر ابھی جواب دینا ہے، عرفان…

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر حکومت کے ساتھ مزاکرات ختم کرنے کااعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت کی طرف سےغیر سنجیدگی کامظاہرہ کرنے پر حکومت اور اپوزیشن کے مزاکرات ختم ہوگئے ہیں ، سابق وزیراعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر حکومت کے ساتھ مزاکرات ختم کرنے کااعلان کردیا، وکلاسے مشاورت کے بعد فیصلہ…

پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد : پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور میڈیا نمائندوں نے پریس گیلری سے واک آوٹ بھی کیا. وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل…

باجوڑ میں دہشتگرد حملہ انٹیلیجنس کی بڑی ناکامی ہے، فضل الرحمان

فوٹو:فائل اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے باجوڑ میں دہشتگرد حملہ انٹیلیجنس کی بڑی ناکامی ہے، فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باجوڑ جیسے واقعات کے ذریعے اُن کی جماعت کا عوام سے رابطہ توڑنے کی کوششیں کی جا…

رازافشا پر5 سال قید،2سال سیاست پرپابندی،آرمی ایکٹ قومی اسمبلی میں بھی منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: رازافشا پر5 سال قید،2سال سیاست پرپابندی،آرمی ایکٹ قومی اسمبلی میں بھی منظور،اس سے قبل پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 سینیٹ میں کثرت رائے سےمنظور کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کیا ،جس…

خیبر پختونخوا کےنگران وزرا، مشیران کوعہدوں سے برطرف کرنے کی ہدایت

فوٹو: فائل اسلام آباد: خیبر پختونخوا کےنگران وزرا، مشیران کوعہدوں سے برطرف کرنے کی ہدایت، نگران وزیراعلیٰ کو سفارش، سیکرٹری الیکشن کا نگران وزیر اعلی کے پی کو خط ان وزرا اور مشیروں کے بارے میں آگاہ کردیا جو کہ سیاسی امور میں مداخلت کررہے…