براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

مسلسل 54 برس تک ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے والا طوطا جان کی بازی ہارگیا

فوٹو:انٹرنیٹ پرتھ: مغرب میں پالتوجانورعام ہوتے ہیں اور لوگ ان سے غیرمعمولی لگاوٹ رکھتے ہیں۔ امریکا میں ایک تاج والا کوکاٹو طوطا مسلسل 54 برس تک ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے کے بعدچل بسا۔ گھر کے مالکان ، جان گیل اور ہیدر گیل کاکہناہے کہ ان…

سونے اور ہیروں سے بنا عروسی لباس فروخت کیلئے پیش

قاہرہ:  مصر میں سونے اور ہیروں سے بنا عروسی لباس فروخت کرنے کیلئے اشتہار جاری کر دیا گیا اس کا وزن 9 کلو گرام ہے اور قیمت 15.7 ملین پاؤنڈ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عروسی ملبوسات تیار کرنے والی کمپنی نے فیس بک کے پیج پر منفرد قیمتی…

والد کے موبائل سے6 سالہ بیٹے نے اڑھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا

فوٹو:اسکرین گریب واشنگٹن: والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے اڑھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا۔ والد کے موبائل فون پرگیم کھیلنے والے بچے نے ایک ہزارڈالرسے زائد کے پیزا اور فرائز منگا کروالدین کو مشکل میں ڈالا دیا۔ امریکا کی…

چین میں ایک شخص مساج کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

فائل:فوٹو شنگھائی: ذہنی و جسمانی دباوٴ سے نجات کے حصول کے لیے مساج مفید ثابت ہو سکتا ہے لیکن چین میں ایک شخص مساج کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔ رپورٹس کے مطابق 27 سالہ ژانگ نامی صحت مند شہری شنگھائی میں ایک مساج پارلر گئے جہاں انھوں نے…

شہری بیٹیوں کی تحویل کیلئے اپنی جنس تبدیل کروا کے عورت بن گیا

فوٹو:سوشل میڈیا کیوٹو: ایکواڈور میں بیٹیوں کی محبت میں باپ نے جنس تبدیل کروالی۔شہری اہلیہ سے علیحدگی کے بعد بیٹیوں کی تحویل کیلئے اپنی جنس تبدیل کروا کے عورت بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بچوں کی خاطر مرد سے عورت بننے کا حیران کن…

انڈونیشین خاتون نے اپنی ہی موت کا ڈرامہ رچالیا،ویڈیووائرل

فائل:فوٹو جکارتہ: انڈونیشین خاتون نے قرض کی واپسی سے بچنے کیلئے اپنی موت کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل کروادی۔لین داروں کو اس معاملے پر شک ہوا تو انہوں نے واقعے کی تحقیق کی تو پتا چلا کہ قرض دہندہ خاتون نے ادائیگی سے بچنے کیلئے…

ڈونلڈ ٹرمپ کے این ایف ٹی کارڈ مداحوں نے 50 لاکھ ڈالر میں خرید لیے

فائل:فوٹو واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مداحوں نے ان کے بنائے این ایف ٹی کارڈ بہت کم وقت میں 50 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم میں خرید لیے۔ ایک کارڈ کی قیمت 99 ڈالر رکھی گئی تھی اور کل 45000 ایسے کارڈ پولی گون بلاک چین پر بنائے…

واٹس ایپ کے لیے 15 نئی ایموجی کی منظوری

فائل:فوٹو سان فرانسسکو: واٹس ایپ نے نہ صرف پہلے پیش کردہ آٹھ ایموجیز کو بہتر بنانے کا اعلان کیا ہے بلکہ بہت جلد مختلف صورتوں کو بیان کرنے والے مزید 15 ایموجی بھی سامنے آئیں گے تاہم اس سے قبل منتخب صارفین اور بی ٹا ٹیسٹر ان کی…

قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کے ساتھ خوبصورت اونٹنیوں کا مقابلہ حسن

فوٹو:انٹرنیٹ دوحا: قطر میں اس وقت عالمی فٹ بال مقابلے کی دھوم ہے لیکن اسی کے ساتھ خوبصورت اونٹنیوں کا مقابلہ حسن بھی منعقد کیا گیا جس میں ان کے قد، آنکھوں اور چہرے کی خوبصورتی کو بھی مدِ نظر رکھا گیا تھا۔ اس مقابلے میں نازاں نامی اونٹنی…

آسٹریلوی لوری کیٹ طوطے کیوں موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں

فائل:فوٹو برسبین : ہرسال خاص مہینوں میں آسٹریلیا کے لوری کیٹ طوطے مفلوج ہوکر حرکت اور یہاں تک کھانے سے بھی معذور ہوجاتے ہیں اور یوں دھیرے دھیرے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ دھنک جیسے رنگ والے پرندے نیوساوٴتھ ویلز کے شمالی علاقوں میں بکثرت…