براؤزنگ زمرہ

خواتین

مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

فوٹو: فائل مدینہ منورہ: مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا،طبی ٹیم کے رضاکاروں نے بھر پور معاونت فراہم کی۔ سعودی میڈیا رپورٹس کےمطابق طبی یونٹ کی بروقت امداد سے ولادت کا عمل آسان ہوا،اس حوالے سے عاجل نیوز نے تفصیل دی…

چوہدری پرویز الہٰی کی بیوی ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلا، حقیقت سامنے آگئی

فوٹو: اسکرین گریب لاہور : چوہدری پرویز الہٰی کی بیوی ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلا، حقیقت سامنے آگئی ،  خود ویڈیوپیغام میں خاتون نے اپنا موقف پیش کیاہے ۔ اس سے قبل دو دن سے سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے…

فیصل آباد میں طالبہ خدیجہ پر تشدد کرنے والی ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار

فوٹو: انا شیخ ، ماہم فائل فیصل آباد: فیصل آباد میں طالبہ خدیجہ پر تشدد کرنے والی ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار، گھر سے شراب بھی برآمد ہو گئی ، پورے گھر والوں نے مل کر میڈیکل کی طالبہ خدیجہ غفور کو گھر سے اغوا کرکے اپنے گھر لے جا کر جوتے…

فرانس نے ایک مسلم خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک کیا،اقوام متحدہ

پیرس: اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے فیصلہ سنایا ہے کہ فرانس نے ایک مسلم خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جسے ایک سرکاری اسکول میں اسلامی اسکارف پہننے کے دوران پیشہ ورانہ تربیت میں شرکت سے روکا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کی ایک دستاویز کے مطابق 2010…

نامور64سالہ ادکارہ صبا فیصل خوبصورتی کیلئے انجکشن لگواتی ہیں

کراچی : نامور64سالہ ادکارہ صبا فیصل خوبصورتی کیلئے انجکشن لگواتی ہیں ، اس بات کا انکشاف انھوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں کیاہے۔ معروف اداکارہ صبا فیصل نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خوبصورت اور جوان نظر آنے کے لیے بوٹوکس کے انجکشن لگوانے سمیت دیگر…

طیبہ گل سکینڈل پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے طیبہ گل سکینڈل پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، طیبہ گل نے سابق چیئرمین نیب کے خلاف شکایت کی تھی جس پر اسے 18 دن اغواء کر کے پی ایم ہائوس میں…

ڈاکٹر نغمہ ریحان کے یوکے منتقل ہونے پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ریاض سعودی عرب : رپور ٹ۔ شاہ جہاں شیرازی پاکستانی صحافیوں، ادیبوں اور شعراء کی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب اور ان کی زیلی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب لیڈیز چپٹر نے لیڈیز چپٹر کی فنانس سیکٹریٹری محترمہ ڈاکٹر نغمہ ریحان کی سعودی عرب سے مستقل طور…

تحــقیر کرو تم عـــورت کی’ پھر ناچ کے بولو آزادی

تحــقیر کرو تم عـــورت کی’ پھر ناچ کے بولو آزادی چــــادر کو تم پامال کرو ‘ دیــــــوار پہ لکّھــــو آزادی تم عزّت ،عَصمت،غیرت کا’ مفہوم بدل دو شہرت سے سڑکوں پر جاکر راج کرو اور زور سے چیخو آزادی تم آوارہ بدچَـــلنی کا تعـویــــــذ…

غیر ملکی شہریت کی حامل خواتین سے شادی کرنے والے

اسلام آباد(آئی این پی) ایف بی آر نے اپنے ہیڈکوارٹرز اور ملک بھر کی فیلڈ فارمیشنز سے دہری شہریت رکھنے والے اور غیر ملکی شہریت کی حامل خواتین سے شادی کرنے والے گریڈ 17اور اس سے زائد کے افسروں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں.  کہا ہے کہ فہرستیں…