براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
تنزانیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران جھیل میں گرگیا،20 افراد ہلاک
فوٹو:سوشل میڈیا
بوکوبا: تنزانیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران جھیل میں گرگیا،20 افراد ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی، طیارے میں کل 26 افراد شامل تھے۔
تنزانیہ کے حکام کے مطابق نجی ہوائی کمپنی پریسجن ایئر کی ڈومیسٹک پرواز کے لیے رجسٹریشن…
آ ئندہ ہماری جماعت کو ہمیشہ خود کی اصلاح کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے، شی جن پھنگ
شی جن پھنگ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب، اعلامیہ
ایران کی ایک اورنوجوان خاتون نے اسکارف اتار دیا
فوٹو:سوشل میڈیا
سیئول :کوریا میں کھیل کے میدان میں ایک ایرانی رنر نے اسکارف اتار دیا۔
ایران میں گذشتہ 16 ستمبر سے نہ رکنے والے مظاہروں کے درمیان ایک اور نوجوان خاتون نے عوامی مقامات پر ہیڈ اسکارف سے متعلق قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے توجہ…
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں،امریکہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں، پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔
جوہری اثاثوں کی حفاظت کے حوالے سے پاکستان کے عزم اور صلاحیت پر امریکہ کو اعتماد ہے۔ یہ…
امریکی صدر جوبائیڈن کی کالج تقریب میں نوجوان طالبہ کو نصیحت کی ویڈیو وائرل
فوٹو: اسکرین گریب
کیلیفورنیا: امریکی صدر جوبائیڈن کی کالج تقریب میں نوجوان طالبہ کو نصیحت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر دنیا بھر میں تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ ویڈیواب تک انٹرنیٹ پر 50 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور جوبائیڈن کی اس…
میکسیکو میں بار پر نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے 12افراد ہلاک
فائل:فوٹو
میکسیوسٹی: میکسیکو کی ایک بار پر نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 12 افراد کوموت کے گھاٹ اتاردیا۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق میکسیکو کے ایک بار پر نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کردی۔جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔…
جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بارلاؤڈ اسپیکر پراذان ، روح پرورویڈیو وائرل
فوٹو:ٹویٹر
برلن: جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بار اذان لاؤڈ اسپیکر پر دی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور دنیا بھر میں اس روح پرور منظر کو پسند کیا جا رہا ہے۔ اس مسجد کا افتتاح ترک صدررجب طیب اردوان نے کیا تھا۔
غیر ملکی…
ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ،28 افراد ہلاک، متعدد پھنس گئے
فوٹو: اے پی
آماسرہ: ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ،28 افراد ہلاک، متعدد پھنس گئے،ان افراد کو نکالنے کےلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔
ترکی کے وزرائ اور متعلق حکام کے مطابق دھماکہ شمالی ترکی کے ایک قصبے آماسرہ میں ہوا ہے،جہاں زخمیوں کو…
پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
فوٹو: فائل
واشنگٹن: پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا پاکستان میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سوال پر جواب۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ بدھ 12 اکتوبر کو ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک…
چینی خیمے سیلاب متاثرین کی تعلیم و صحت کیلئے سہولیات فراہم کر رہے ہیں
بدین (شِنہوا) چینی خیمے سیلاب متاثرین کی تعلیم و صحت کیلئے سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
پاکستانی خیراتی ادارے حسین شاہ بخاری ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین سید علی حیدر شاہ بخاری نے ایک خیمہ اسکول کے بچوں میں بستے، جوتے اور ٹافیاں تقسیم کی ہیں۔یہ…