براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

افغانستان نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا، پاکستان کو آج کلین سویپ کا سامنا

فوٹو : ٹوئٹر شارجہ: افغانستان نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا، پاکستان کو آج کلین سویپ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، افغان ٹیم نے7 وکٹوں سے تاریخی فتح سے ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی، یہ افغانستان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کیخلاف پہلی جیت…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کو افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے کے لالے پڑ گئے

فوٹو: فائل ٹوئٹر اسلام آباد : دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کو افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے کے لالے پڑ گئے، دوسرا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا، پاکستان ہار گیا تو سیریز بھی ہار جائے گا. پاکستان کی جیت کی صورت میں سیریز اوپن رہے گی اور فیصلہ…

لاہور قلندر ملتان سلطانزکو1رن سے ہرا کر پی ایس ایل ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

فوٹو: پی ایس ایل لاہور:لاہور قلندر ملتان سلطانزکو1رن سے ہرا کر پی ایس ایل ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب، پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز صرف ایک رن کی دوری سے چمپئن نہ بن سکا. شکست کے باوجود…

پی ایس ایل 8 کا فائنل میچ آج لاہور قلندر اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا

فوٹو : پی ایس ایل لاہور: پی ایس ایل 8 کا فائنل میچ آج لاہور قلندر اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا، گزشتہ روز لاہور قلندر نے زلمی کی چھٹی کرادی، پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔ جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میںپی ایس ایل 8 کے…

اسلام آباد یونائٹیڈ کا پی ایس ایل 8 میں سفر تمام، زلمی نے 12 رنز سے ہرادیا

فوٹو: پی ایس ایل لاہور: اسلام آباد یونائٹیڈ کا پی ایس ایل 8 میں سفر تمام، زلمی نے 12 رنز سے ہرادیا،آخری اوور میں جیت کےلئے 24 رنز درکار تھے شاداب خان وکٹ پر موجود رہے مگر ہدف حاصل نہ کرسکے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف…

ملتان سلطانز لاہور قلندر کو 84 رنز سے ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو: پی ایس ایل لاہور: ملتان سلطانز لاہور قلندر کو 84 رنز سے ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا، لاہور قلندر کی پوری ٹیم 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں14.3اوورز میں 76 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے پہلے پلے آف میں…

گروپس کے آخری میچز، زلمی نے یونائیٹڈ کو، کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو ہرادیا

فوٹو : فائل لاہور: گروپس کے آخری میچز، زلمی نے یونائیٹڈ کو، کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو ہرادیا، کراچی کنگز نے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو 86 رنز سے ہرادیا، اس کے ساتھ ہی کراچی کنگز کی رخصتی ہو گئی ہے جبکہ قلندرز ہار کے باوجود پہلے ہی پلے…

پی ایس ایل کا ریکارڈ ساز میچ، 515 رنز،33 چھکے، 45 چوکے،36 بال پر سنچری

فوٹو: ٹوئٹر راولپنڈی: پی ایس ایل کا ریکارڈ ساز میچ، 515 رنز،33 چھکے، 45 چوکے،36 بال پر سنچری ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے مات دے دی۔ میچ میں ملتان سلطانز کی طرف سے 17 چھکے لگائے گئے جواب میں…

پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنزسے شکست دیدی

فوٹو : پی ایس ایل  راولپنڈی: پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنزسے شکست دیدی ، ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی پوری ٹیم 107 رنز پر آؤٹ ہوگئی، راشد خان نے 21 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کوآوٹ کیا۔ راولپنڈی کرکٹ…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کا پہاڑ جتنا ٹوٹل باآسانی 8 وکٹوں سے حاصل کر لیا

فوٹو : فائل راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کا پہاڑ جتنا ٹوٹل باآسانی 8 وکٹوں سے حاصل کر لیا۔ لیگ کا 25 واں میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 241 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 2…