براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

پاکستان کو 70 سال میں پہلی بار ہوم ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش شکست

کراچی: پاکستان کو 70 سال میں پہلی بار ہوم ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش شکست، انگلینڈ نے پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں 3صفر سے وائٹ واش کیا۔ کراچی میں تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلش کرکٹ ٹیم نے 167…

فیفا ورلڈکپ 2022 ، لونل میسی نے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو دوحا: قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ لونل میسی نے اپنے نام کرلیا۔ارجنٹینا کے گول کیپر ایونٹ کے بہترین گول کیپر قرار پائے۔ فیفا ورلڈکپ کے فائنل کے بعد تقریب تقسیم انعامات میں لیونل میسی کو…

ارجنٹائن دفاعی چیمپئن فرانس کو ہر کر تیسری بارعالمی چمپئن بن گیا

دوحا: ارجنٹائن دفاعی چیمپئن فرانس کو ہر کر تیسری بارعالمی چمپئن بن گیا، فرانس کے ایمباپے نے 2 بار شکست ٹالی مگر پینلٹی کک مرحلے میں 2 کک ضائع کردیں۔ موسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گے فائنل میچ کا مجموعی اسکورفرانس5 اور ارجنٹائن 7 گول رہا،…

فیفا ورلڈ کپ 2022 ، فائنل میں آج فرانس اور ارجنٹائن مدمقابل ہونگے

فائل:فوٹو دوحا : فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل آج فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 8 بجے کھیلاجائے گا۔ میگا ایونٹ کے شیڈول کے مطابق فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل معرکے میں دفاعی…

کراچی ٹیسٹ،دوسراروز،انگلش ٹیم کی پاکستان کے خلاف پوزیشن مستحکم

فائل:فوٹو کراچی:کراچی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم کی پوزیشن مستحکم ہوگئی انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 219 رنز بنالیے، انگلش ٹیم کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے محض 85 رنز…

کراچی ٹیسٹ، پہلے دن پاکستان 304 پرآوٹ،بابراعظم کے78 رنز

فوٹو : اے ایف پی کراچی: کراچی ٹیسٹ، پہلے دن پاکستان 304پرآوٹ،بابراعظم کے78 رنز، آغا سلمان نے بھی نصف سنچری بنائی، انگلینڈ کے اوپنرجیکس کرالے آوٹ ہوئے، مہمان ٹیم نے7 رنز بنائے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا سنسنی خیز آغاز…

فرانس مراکش کو ہرا کر فیفاورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : سوشل میڈیا دوحا: فرانس مراکش کو ہرا کر فیفاورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، جہاں اس کا مقابلہ پہلے ہی ٹاپ پر پہنچنے والی ٹیم ارجنٹائن سے ہو گا. قطر میں جاری فیفاورلڈ کپ 2022 کا دوسرا سیمی فائنل البیت اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں…

ورلڈ کپ اور دورہ آسٹریلیا کےلئے قومی ویمن کرکٹ اسکواڈ کااعلان

فوٹو : پی سی بی لاہور: ورلڈ کپ اور دورہ آسٹریلیا کےلئے قومی ویمن کرکٹ اسکواڈ کااعلان کردیا گیاہے،کپتان بسمہ معروف کی قیادت میں دورہ آسٹریلیا اور ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی ویمن اسکواڈ کا اعلان کیا گیا. فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی ٹیم میں واپسی…

ارجنٹائن اور کروشیا آج فیفاورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے

دوحہ: ارجنٹائن اور کروشیا آج فیفاورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گےورلڈ کپ بس دو قدم کی دوری پہ،ارجنٹائن یا کروشیا ؟ کون پہنچے گا فائنل میں آج قطر کے موسیل اسٹیڈیم میں فیصلہ ہوگا۔ ارجنٹائن دو دفعہ کا عالمی چمپئن اور 3 بار…