براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
سعودی عرب کی کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈکے لیے اپنے قوانین میں تبدیلی کاامکان
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب مبینہ طور پر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کے لیے اپنے قوانین تبدیل کرسکتا ہے۔
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ کرنے کے بعد ایک بار پھر خبروں کی زینت…
پاکستان ٹیسٹ بچاتے بچاتے جیت کی پوزیشن میں آگیا، پھر میچ ڈرا پہ ختم
کراچی: پاکستان ٹیسٹ بچاتے بچاتے جیت کی پوزیشن میں آگیا، پھر میچ ڈرا پہ ختم، یوں نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بے نتیجہ رہا ختم ہوگیا،کم روشنی کی بنا پر میچ ختم ہوا تو پاکستان نے9 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنائے تھے۔
میچ…
کراچی ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ کے 319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آدھی قومی ٹیم پویلین لوٹ گئی
فائل:فوٹو
کراچی: کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے 319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آدھی قومی ٹیم پویلین لوٹ گئی پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنالیے۔
پانچواں روز
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے کراچی ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان…
پاکستان نے9 وکٹوں پر407 رنز بنا لئے، سعود شکیل 124 پر ناٹ آؤٹ
کراچی: دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان نے9 وکٹوں پر407 رنز بنا لئے، سعود شکیل 124 پر ناٹ آؤٹ ہیں جب قومی ٹیم کو اب بھی 42 رنزکے خسارے کاسامنا ہے۔
تیسرے دان کا پاکستان نے 154 رنز تین کھلاڑی آوٹ سے آغاز کیا تاہم 182 رنزپراچھا کھیلتے…
میچ فیکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامرکو نجم سیٹھی کی کال آگئی
فوٹو:فائل
لاہور: میچ فیکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامرکو نجم سیٹھی کی کال آگئی، چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ملاقات کےلئے بلا لیاہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے محمد عامر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر مدعو کیا گیا…
بیٹرز کی مزاحمت نے شکست ٹال دی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا
فوٹو:انٹرنیٹ
کراچی: بیٹرز کی مزاحمت نے شکست ٹال دی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، امام الحق، سرفرازاحمد اورففٹیز کے بعد محمد وسیم کے43 رنز کی اننگز نے میچ بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
خسارے میں جانے کے بعد بیٹرز دباو کے…
نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز بنا لئے، لیتھم اورویلمیسن کی سنچریاں
کراچی : نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز بنا لئے، لیتھم اورویلمیسن کی سنچریاں، مہمان ٹیم نے پاکستان کیخلاف2 رنز کی سبقت حاصل کرلی،.
کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کیوی ٹیم نے165 رنز سے تیسرے دن کاآغاز کیا، پہلی وکٹ 183 رنز پر گری جب…
فاسٹ بولر میر حمزہ، شاہنواز دہانی اور اسپنر ساجد خان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل
فوٹو: فائل
لاہور: فاسٹ بولر میر حمزہ، شاہنواز دہانی اور اسپنر ساجد خان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ، تینوں کو نئی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے .
پی سی بی کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم میں سلیکشن کے…
شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نے گال گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد: شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نےلنکا پریمیئرلیگ جیت لی، سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نے گال گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
فائنل میں کولمبو سٹار نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے، جس…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم برطرف کردیا گیا
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم برطرف کردیا گیا ، نئی انتظامیہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف بغیر مشورہ ٹیم کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کااعلان محمد وسیم نے کیا ہے تاہم اعلان کے بعدجب…