براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
فہیم نے سلطانز سے فتح چھین لی، شاہین قلندر کو زلمی کے ظلم سے نہ بچا سکے
فوٹو : پی ایس ایل ٹوئٹر
راولپنڈی: فہیم نے سلطانز سے فتح چھین لی، شاہین قلندر کو زلمی کے ظلم سے نہ بچا سکے، زلمی نے قلندرز کو 35 رنز، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے ہرادیا، شاہین شاہ کے 52 رنز اور 4 وکٹیں لے کر بھی ٹیم کو…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو : پی ایس ایل
راولپنڈی: پی ایس ایل 8 کے 19ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی کنگز ٹرافی دوڑ سے آوٹ ہو گیا ہے۔
اب تک اسلام آباد یونائیٹڈ 8 پوائنٹس کے ساتھ ایونٹ کی فہرست میں تیسرے…
کراچی کنگز کو ملتان سلطانز نے 3 رنز سے ہرا دیا، رضوان کی سنچری
فوٹو : فائل
ملتان: کراچی کنگز کو ملتان سلطانز نے 3 رنز سے ہرا دیا، رضوان کی سنچری کی بدولت ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کوجیت کیلئے 197 رنز کا ہدف دیا تھا۔
ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 193…
پی ایس ایل کی سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے وفاقی کابینہ سے لی گئی۔
پورے پاکستان کی نظریں…
پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی انعامی رقم کا اعلان
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہو گا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ…
پاکستان سپر لیگ کا میلہ آج سے ملتان میں سجے گا، افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز…
فائل:فوٹو
ملتان: پاکستان سپر لیگ کا میلہ آج سے ملتان میں سجے گا، افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں زور کا جوڑ پڑے گا۔پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہو گی، موسیقی کا تڑکا لگے گا، آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا…
کرکٹرنسیم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
لاہور: کرکٹرز کی شادیوں کے سیزن میں نسیم شاہ بھی خبروں میں آگئے، فاسٹ باوٴلر نے اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی۔
شادی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں فاسٹ باوٴلر نسیم شاہ نے کہا کہ شادی کا سوال ان کے والد سے کیا…
اپنے باغ کاخوبصورت پھول شاہین آفریدی کو دیدیا،دونوں کو نکاح مبارک ہو ،شاہدآفریدی کاجذباتی پیغام
فوٹو:سوشل میڈیا
کراچی: معروف سابق کرکٹرشاہد آفریدی اپنی بیٹی انشاء آفریدی کے نکاح پرجذباتی ہوگئے۔ خوبصورت پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بطور والد میں نے اپنی بیٹی…
قومی ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کاشاندار گول عالمی توجہ کامرکز بن گیا،ویڈیووائرل
فائل:فوٹو
سعودی عرب کے خلاف میچ میں فری کک پر شاندار گول کرکے پاکستان کو شکست سے بچانے والی کپتان ماریہ خان عالمی شہرت یافتہ دو اسکواش لیجنڈز کی قریبی رشتے دار ہیں۔
سعودی عرب میں 4 ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں قومی ٹیم کی…
پاکستان ٹیم میں کون ڈیبیو کرے گا؟ نیوزی لینڈ کے ساتھ پہلا ٹاکرا آج ہو رہا ہے
کراچی : پاکستان ٹیم میں کون ڈیبیو کرے گا؟ نیوزی لینڈ کے ساتھ پہلا ٹاکرا آج ہو رہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے.
گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے بھر پور تیاریاں کیں، جبکہ ٹرافی کی رونمائی بھی کی…