براؤزنگ زمرہ
شوبز
ماہرہ خان کا شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے لئے جذباتی کیپشن
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی فلم ’رئیس‘ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔شاہ رخ خان اور ماہرہ خان نے 2017 میں راہول ڈھولکیہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’رئیس‘ میں کام کیا…
مہوش حیات، کبری خان کی درخواستوں پر پی ٹی اے، وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے سے متعلق معروف اداکارہ مہوش حیات، کبری خان کی درخواستوں پر پی ٹی اے، وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔
جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی…
مجھے مسلمان اور ہندو کرائے پر مکان نہیں دے رہے ہیں، عرفی جاوید
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں مسلمان اور ہندو کرائے پر مکان نہیں دے رہے ہیں۔
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق عرفی جاوید ممبئی میں کرایے کا اپارٹمنٹ تلاش کرنے کی جدوجہد کررہی ہیں۔ اس حوالے سے…
پاکستانی مختصردورانیے کی فلم کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کی فہرست میں شامل
فائل:فوٹو
پیرس: پاکستانی فلم 'نام بدل دینا' کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کی بہترین شارٹ فلم کی فہرست میں شامل ہو گئی۔
پاکستانی ہدایتکارہ ارشیلا سلمان کی اس 26 منٹ کی شارٹ فلم میں اداکارہ حرا خان اور ارسلان خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
نام…
کیش چندر شیکھر نے گرل فرینڈ بننے پر آسائشوں سے بھری زندگی دینے کی پیشکش کی تھی، نورا فتیحی
فائل:فوٹو
ممبئی :بھارتی ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی نے کہاہے کہ سکیش چندر شیکھر نے انہیں گرل فرینڈ بننے پر بڑے گھر اور آسائشوں سے بھری زندگی دینے کی پیشکش کی تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی نے حال ہی میں سکیش چندر شیکھر کیخلاف 200…
کامڈی ڈرامہ ففٹی ففٹی کے ناموراداکارماجد جہانگیر انتقال کرگئے
لاہور: پی ٹی وی کے کامڈی ڈرامہ ففٹی ففٹی کے ناموراداکارماجد جہانگیر انتقال کرگئے، ففٹی ڈرامے سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچے۔
ففٹی ففٹی کی جوڑی تقریباً ایک ماہ پہلے ٹوٹی تھی جب اسماعیل تارا کا انتقال ہوا، بدھ کو ریڑھ کی ہڈی کے عارضہ میں مبتلا…
تضحیک آمیزیڈیوز ،تصاویر معاملہ،عدالت کا کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر وائرل مواد بلاک کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
کراچی: عدالت نے کبریٰ خان کی درخواست پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے تضحیک آمیز بیانات ویڈیوز اور تصاویر کے حوالے سے عادل فاروق راجہ اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو مواد بلاک کرکے جواب جمع…
انوشکا شرما نے بغیر اجازت تشہیر کے لیے تصاویر استعمال کرنے پر اسپورٹس برانڈ کوجھاڑپلادی
فائل:فوٹو
ممبئی: معروف اداکارہ انوشکا شرما اجازت کے بغیر تشہیر کے لیے اپنی تصاویر استعمال کرنے پر اسپورٹس برانڈ پر برس پڑیں۔انوشکا نے غصّے کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ براہِ مہربانی، ان تصاویر کو ہٹا دیں۔
انوشکا شرما نے اپنی انسٹا اسٹوری…
فلم پٹھان کے گانے کے ایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کے گانے ”بیشرم رنگ“ نے ایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی فلم پٹھان کے آفیشل…
تارے زمین پر کے چائلڈ اسٹارنے بتادیاکہ انہیں فلم میں کیسے جگہ ملی تھی
فائل :فوٹو
ممبئی: مشہور با لی ووڈ فلم تارے زمین پر کے چائلڈ اسٹار درشیل سفاری کا کہنا ہے کہ انہیں یہ فلم اْن کے دانتوں کی وجہ سے ملی تھی۔کیونکہ فلم میں ایسے ہی بچے کی ضرورت تھی‘۔
فلم ’تارے زمین پر‘ میں بطورِ چائلڈ اسٹار اداکاری کرنے…