براؤزنگ زمرہ
شوبز
میرے ایک ساتھی اداکار نے مجھے بسم اللہ پڑھ کر ایکٹنگ کرنے سے روک دیا تھا،اقراعزیز
فائل:فوٹو
کراچی: معروف اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک مرتبہ بسم اللہ پڑھ کر ایکٹنگ کرنے سے روک دیا گیا تھا۔
حال ہی میں اقرار عزیز نے ایک انٹرویو میں شرکت کی جہاں انہوں نے ایک دلچسپ واقعے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں…
نجی ویڈیوز لیک کرکے سابقہ منگیتر نے میرابھروسہ توڑا، اداکارہ ردا اصفہانی
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ ردا اصفہانی کا کہنا ہے کہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابقہ منگیتر نے لیک کی تھیں۔ویڈیوز لیک کرکے سابقہ منگیتر نے میرابھروسہ توڑا۔
نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ردا اصفہانی نے بتایا کہ میرا سابق منگیتر نہ ہی کوئی…
میں اپنی مرضی سے جو بھی چاہوں اپلوڈ کرسکتی ہوں، ارمینا خان کا ’میٹرنٹی شوٹ‘ پر تنقیدکاجواب
فوٹو:سوشل میڈیا
لاہور: اداکارہ ارمینا خان نے اپنے ’میٹرنٹی شوٹ‘ پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔کہتی ہیں میں اپنی مرضی کے مطابق اس پر جو بھی چاہوں اپلوڈ کرسکتی ہوں۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ کی جانب سے اپنے…
ویڈیو لیک کرنے والوں کو خانہ کعبہ جاکر بہت بددعائیں دیں،رابی پیرزادہ
فائل:فوٹو
کراچی :معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ ویڈیو لیک ہونے کے بعد میرے اور میری فیملی کے ساتھ جو لوگوں نے کیا وہ بیان نہیں کر سکتی۔ اس وقت میرا دل کرتا تھا میں سب کو گولی ماردوں، میں نے خانہ کعبہ جاکر ان لوگوں کو بہت بددعائیں…
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی محبت میں مبتلا رہاہوں،بالی وڈ اداکار
فوٹو:انٹرنیٹ
ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی محبت میں مبتلا تھے۔
ورون دھون نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ٹینس اسٹار کے ساتھ ایک شوٹ کے دوران پیش آنے والا دلچسپ واقعہ سنایا ہے۔
انہوں نے…
معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا چل بسے
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کراچی میں انتقال کر گئے۔
اسماعیل تارا گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ دن سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
جمعرات کی صبح ہی انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا پھر ان حالت…
بھارتی کرکٹر کنانول لوکیش اور سنیل شیٹھی کی بیٹی کی شادی طے
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی کرکٹر کنانول لوکیش (کے ایل) راہول اور معروف اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی رواں برس کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
سنیل شیٹھی نے ایک بھارتی نیوز پورٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے اتھیا شیٹھی اور کے ایل…
شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار سے جھگڑا ہوا تو اس نے مجھے تھپڑ رسید کردیا، نورا فتیحی
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ شوٹنگ کے دوران ان کا ساتھی اداکار سے جھگڑا ہوا تھا جس پر اس نے مجھے تھپڑ رسید کردیاتھا۔
حال ہی میں نورا فتیحی کپل شرما کے کامیڈی شو میں شریک…
سندھ ہائیکورٹ نے فلم “جوائے لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیدی
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فلم “جوائے لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بیچن کے روبرو فلم “جوائے لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست…
سجل علی اور جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیووائرل
فوٹو:سوشل میڈیا
دبئی: پاکستانی اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
دبئی میں جاری فلم فئیر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی ایک تقریب کے دوران پاکستان اور…