براؤزنگ زمرہ
علاقائی
چیف سیکرٹری پنجاب سمیت سرگودھا کے افسروں کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
فوٹو: فائل
لاہور: لاہورہائی کورٹ نےچیف سیکرٹری پنجاب سمیت سرگودھا کے افسروں کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔
سرگودھا میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامی غفلت پرلاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب انٹرنل ونگ محمد شکیل،آر پی او…
سمندری طوفان کے 3 ہزار متاثرین میں ہلال احمر کے راشن کی تقسیم مکمل
اسلام آباد: سمندری طوفان کے 3 ہزار متاثرین میں ہلال احمر کے راشن کی تقسیم مکمل، تقسیم کیے گئےسامان میں راشن، گھریلو ضرورت کی اشیاء شامل ہیں.
ایک ہزار متاثرہ گھرانوں میں راشن اور گھریلو ضرورت کا سامان فراہم کر دیا گیا. تفصیلات کے مطابق اگلے…
مقامی نوجوانوں کی سرکاری ملازمتوں میں حق تلفی برداشت نہیں کرینگے، شہزادہ گستاسپ
فوٹو:فائل فیس بک
مانسہرہ: ممتاز پارلیمینٹیرین اورسابق صوبائی وزیر داخلہ شہزادہ محمد گشتاسپ خان نے سرکاری نوکریوں میں ضلع مانسہرہ کے نوجوانوں کی حق تلفیوں پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے.
پریس کلب شنکیاری کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئےانھوں…
عالیشان تقدس قرآن ریلی کی قیادت پیر صاحب آف طوری شریف نے کی
اسلام آباد:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی احتجاج کیا گیا ، اسلام آباد میں جامعۃ دارالحسنات جی 13اسلام آباد سے یوم تقدس قرآن ریلی نکالی گئی.
اسلام آباد کے جامعۃ دارالحسنات سے نکالی گئی اس…
گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا
فوٹو: فائل
گلگت: گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے
انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا، وزیر اعلیٰ کے انتخاب کےلیے پولنگ پولنگ دوپہر3 بجے ہوگی۔
تحریک انصاف نے راجہ اعظم کو گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کےلیے امیدوار نامزد کردیا ہے، اب تک…
سردارقیصرکاعلی رضا علوی سے پے در پے صدمات پراظہارِ تعزیت
سردارقیصرکاعلی رضا علوی سے پے در پے صدمات پراظہارِ تعزیت
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وزارت سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے ایڈوائزر سردار قیصر نے سابق صدر آر آئی یو جے علی رضا علوی کےبرادر نسبتی سردار زیارت علی اور ہم زلف سردار تنویرحسنین کی…
عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹوں کی قربانی کا اعلان
فوٹو : فائل
کراچی: عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹوں کی قربانی کا اعلان، یہ اعلان گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی طرف سے کیا گیا ہے، اونٹوں کی قربانی گورنر ہاؤس میں کی جائے گی۔
اس کے علاوہ ایک بیان میں گورنر سندھ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ…
آزاد کشمیر کی 27 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، پی ٹی آئی کے 15 منحرفین شامل
فوٹو: سوشل میڈیا
مظفر آباد: آزاد کشمیر کی 27 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، پی ٹی آئی کے 15 منحرفین شامل، ن لیگ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی منحرفین پر مشتمل کابینہ نے اتوار کو حلف اٹھا یا.
آزاد کشمیر کابینہ کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی ہے، صدر…
ایس اے پی کے ڈسکوری ڈے میں پاکستان کے بڑے سرکاری اور نجی اداروں کی شرکت
فوٹو: سیپ
اسلام آباد: انٹرپرائز سافٹ ویئر سلوشنز فراہم کرنے والے عالمی شہرت یافتہ ادارے SAP (ایس اے پی) نے کراچی میں ڈسکوری ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا موضوع ”ایک اچھا اور مستحکم کاروباری ادارہ بنیں“ تھا۔
تقریب کا مقصد ڈیجیٹل دور…
میئر کراچی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی آج یوم سیاہ منا رہی ہے
فوٹو: فائل
لاہور: میئر کراچی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی آج یوم سیاہ منا رہی ہے جمعہ کو ملک بھر میں یوم سیاہ اور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔
ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق جماعت اسلامی کا میئر الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف…