براؤزنگ زمرہ
علاقائی
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق جماعت آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے…
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواست پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے بھی رپورٹ طلب کرلی۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی…
محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی آمد کی نوید سنادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی آمد کی نوید سناتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی ہواوٴں کاسلسلہ 4نومبرسے 7نومبر تک ملک میں رہے گا۔
محکمہ موسمیات نے ہفتہ اوراتوار کو موسم سرما کی پہلی بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی…
آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات التوا کا شکار نہیں ہونگے، تنویرالیاس
اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات التوا کا شکار نہیں ہونگے، تنویرالیاس کا کہناہے وفاق کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی فراہمی ۔نہیں ہوتی توپنجاب،کے پی کے،گلگت بلتستان سے سکیورٹی…
رکن اسمبلی صالح محمد کے گلے میں پولیس نے تختی ڈالی،عدالت نے جیل بھیج دیا
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: رکن اسمبلی صالح محمد کے گلے میں پولیس نے تختی ڈالی،عدالت نے جیل بھیج دیا گیا،انھیں ان کے گارڈ کی طرف سے احتجاج کے دوران گولی چل جانے پر گرفتار کیاگیا تھا۔
فائر گارڈ سے گولی چلنے پردہشتگردی کا مقدمہ صالح محمد…
کراچی حیدرآباد سپرہائی وے پر بس میں آتشزدگی، 17 مسافرجھلس کر جاں بحق ہو گئے
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی: کراچی حیدرآباد سپرہائی وے پر بس میں آتشزدگی، 17 مسافرجھلس کر جاں بحق ہو گئے،حادثے میں20 مسافرجھلس کر زخمی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔
حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی برداری کے لوگ تھےجو کہ سیلاب…
ملک بھرمیں آج عید میلادالنبی عقید ت و احترام سے منائی جارہی ہے
اسلام آباد: ملک بھرمیں آج عید میلادالنبی عقید ت و احترام سے منائی جارہی ہے، مساجد، گھر اور شاہراہیں سج گئیں، شہر شہر ریلیاں اور مشعل بردار جلوس نکالے جارہے ہیں۔
سرکاردوعالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کی خوشی…
کوہلو کے مرکزی بازار میں بم دھماکہ ، 2افراد جاں بحق
فوٹو:سوشل میڈیا
کوئٹہ: بلوچستان کے شہرکوہلو کے مرکزی بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
دھماکہ بلوچستان کے شہر کوہلو کے مرکزی بازار میں مٹھائی کی دکان پر ہوا جس کے باعث دو افراد جاں بحق جب کہ 20…
پنجاب میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی
فوٹو: فائل
لاہور: پنجاب میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی حکومت پنجاب کی طرف سے پابندی ختم ہونے کے بعداب خالی سرکاری آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے گریڈ ایک…
ہلالِ احمر پاکستان نے 500 سیلا ب متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا
لاڑکانہ : ہلالِ احمر پاکستان نے 500 سیلا ب متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا ، عیدگاہ شیخ زید کالونی لاڑکانہ میں تقریب منعقد کی گئی جہاں سیلاب متاثرین میں امدادی پیکیج تقسیم کیا۔
چیئرمین ہلالِ احمر جناب سردار شاہد احمد لغاری نے…
سوات ، سیلاب میں پھنسے 110افراد کو پاک فوج نے باحفاظت نکال لیا
راولپنڈی:سوات ، سیلاب میں پھنسے 110افراد کو پاک فوج نے باحفاظت نکال لیا، ہیلی کاپٹرکی مدد سے ریسکیوکیاگیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق خوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا ان افراد…