براؤزنگ زمرہ

علاقائی

چین بیلٹ اینڈ روڈ کے مزید منصوبوں کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون کاخواہاں

فوٹو: شہنوا ووشی(شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر ووشی میں ووشی-پاکستان تجارتی و سرمایہ کاری پروموش سیمینارکا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پرووشی کے میئر ژاؤ جیان جون نے کہا کہ ووشی شہر،چین بیلٹ اینڈ روڈ کے مزید منصوبوں کے لیے پاکستان…

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا اور بیٹی جاں بحق

کراچی: کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہو گئے، ڈمپر تینوں کو روندتا ہوا چلا گیا۔ حادثہ شہر قائد کے علاقے احسن آباد میں پیش آیا، احسن آباد میں بس سٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کے ڈرائیور نے موٹرسائیکل کو…

سینیٹ نےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی

اسلام آباد: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر سینیٹ نےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ایوان میں سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی 2017 سے 2022 تک مراعات سے متعلق تفصیلات بھی سامنے آ گئیں۔ ڈپٹی چیئرمین…

ہلالِ احمر اپنی بساط کے مطابق متاثرین کی مدد جاری رکھے گا،ابرار الحق

اسلام آباد: ہلال ِاحمر پاکستان نے بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے بلوچستان کے شہر کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ،گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، کرک اور ٹانک میں نقصانات کا جائزہ لینے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ آئی ایف آر سی کے تعاون سے…

آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے انٹیلی جنس بیورو کے سابق ڈائریکٹر جنرل آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دی ہے آفتاب سلطان نے 2013 کے عام انتخابات کے دوران بطور آئی جی پنجاب ذمہ داریاں نبھائیں۔ آفتاب سلطان کو مسلم لیگ ن کی حکومت…

مولانا فضل الرحمان کی عمران خان اور یوتھیوں کو کھلی دھمکیاں

بنوں: جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عمران خان اور یوتھیوں کو کھلی دھمکیاں، کہا ہم آپ کے لیے زمین اتنی گرم کردیں گے کہ یوتھیوں کے نرم تلوے اس پر نہیں رکھے جاسکیں گے۔ بنوں میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کمر توڑ…

باجوڑ میں خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی

سلار زئی :باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں مقامی لوگوں کا گرینڈ جرگہ ہوا ہے جس نے باجوڑ میں خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی ہے۔ خواتین مردوں کے ساتھ بھی کسی سیاحتی مقام نہیں جاسکیں گی۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیاحتی مقامات میں خواتین کو…

سابق وفاقی وزیر امین اللہ گنڈا پور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی

لاہور: سابق وفاقی وزیر امین اللہ گنڈا پور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی، یہ پاپندی محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما لگا دی ہے۔ صوبائی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے پی…

سکیورٹی فورسز کازیارت کے علاقے میں آپریشن ، کالعدم تنظیم کے5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز کازیارت کے علاقے میں آپریشن ، کالعدم تنظیم کے5 دہشتگرد ہلاک ، پانچوں دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مار ے گئے، حوالدار خان محمد دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہو ئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق کرنل لیئق…

طوفانی بارش کئی شہروں پر بھاری گزری، 8 افراد جاں بحق

راولپنڈی:بدھ کی صبح کی طوفانی بارش کئی شہروں پر بھاری گزری، 8 افراد جاں بحق ،نالہ لئی کے سائرن بجتے رہے، اموات چھتیں اور دیواریں گرنے سے راولپنڈی ، حافظ آباد، کرک ، اور میانوالی میں ہوئیں۔ منگل کی صبح کا آغاز موسلا دھار بارش سے ہوا،نالہ