براؤزنگ زمرہ

کالمز

پیکا ایکٹ یا اندھا قانون

عقیل احمد ترین پیکا ترمیمی ایکٹ اگرچہ ڈیجیٹل میڈیا پہ ہونیوالی کردارکشی،ڈس اںفارمیشن، فیک نیوز ،پراپیگنڈا ٹولز اور مس انفارمیشن کو روکنے کیطرف ایک قدم ہے،پیکا مسلم لیگ ن کے 2013 سے2018 کےدور میں سامنے لایا گیا لیکن اس وقت اسمیں اتنی خامیاں…

چاروزرائےاعظم کا انجام یکساں

حفیظ اللہ نیازی وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کذب کا تسلسل برقرار رکھا، میرے حوالے سے آج پریشر میں صریحاً غلط بیانی کی۔ اس سے پہلے میرے بیٹے کے حوالے سے دروغ گوئی سے کام لیا۔ بدقسمتی سے یہ اب اِ س عادت کو اسیر بن چکا ہے۔ نواز شریف کیخلاف…

یہ ’’خبر‘‘ نہیں چلے گی

مظہر عباس جہاں صحافی بھی لاپتہ ہوں اور صحافت بھی، جہاں قصر شاہی سے یہ حکم صادر ہو ’’یہ خبر نہیں چلے گی‘‘ اس کا نام نہیں لیا جا سکتا وہاں غیر مصدقہ تو چھوڑیں مصدقہ خبر بھی نہیں چل سکتی۔ کہیں اخبار یا چینل بند ہوجانے کا خوف، کہیں اشتہار بند…

سیما اور سنجو کے خودکش حملے

مقصود منتطر پرانے وقتوں میں نکمے اور نااہل سرکاری ملازموں کو ایسے علاقوں میں ٹرانسفر کیا جاتا تھا جہاں زندگی کی بنیادی سہولیات کا فقدان ہوتا تھا اورہر وقت جان کا خطرہ بھی سر پرمنڈلاتا تھا ۔ وقت بدل گیا اور دنیا نے ترقی کی ۔ کما حقا ہو ہر…

پڑھنے کی بات

خالد مجید جولائی جب جب آتا ھیے دکھ تازہ کرتا ھیے اس ماہ کی پانچ اور تیرہ تاریخ کہ جن کے بارے میں آج کی نسل کچھ نہیں جانتی ، تیرہ جولائی1931 عبدالقدیر نامی ایک شخص کے خلاف مقدمے کی سماعت کے موقع پرسرینگر سینٹرل جیل کے باہر لوگ اکھٹے ہوئے…

آئیے آم کھاہیں ۔ لیکن زرا رکیے!

خالد مجید گرمیاں , آم اور کچی لسی ، اور اس پر حضرت غالب کا فرمانا کہ آم ھوں اور عام ھوں ، لوگوں کے ذہنوں میں ایسا سمایا کہ نکلنے کا نام ھی نہیں لیتا ادھر آم کا موسم شروع ھوا، ادھر خواب وخیال میں آم ھی آم ہیں ۔بغیر کسی ادب آداب کے آم کھاۓ…

میرا آئین! میری آزادی کا ضامن

زینب وحید آئین دراصل دستور، ضابطے، قانون اور اصول کا نام ہے۔ آسمانی صحیفوں کےبعد آئین کی صورت میں زمینی دستور جیسی مقدس دستاویز کی ضرورت معاشروں میں توازن قائم رکھنےکےلئے وجود میں آئی ہے۔ آئین پاکستان ہمارے سیاسی اکابرین کی دن رات محنت…

موت کے خریداروں کی ۔۔۔۔ سفر کہانی

خالد مجید بد نصیب کشتی میں سوار سات سو پچاس افراد کے ڈوبنے کے مناظر ، ان کی آہ وبکا ، ان کی تصویریں کیا نظر آہیں  ہمیں " غازی ڈنکی " شدت سے یاد آۓ کہ جس کے لہجے میں  بلا کی  کاٹ ھیے ،جس کے مزاج میں بزلہ سخنی ھیے ، جس کی تحریر میں روانی…

پی ٹی آئی کیطرح سب کیساتھ ایسا ہوگا

حامد میر وہ جھکی جھکی نظروں کے ساتھ میرے خلاف ایک ایسے جرم کا اعتراف کر رہا تھا جس کے بارے میں مجھے کوئی خبر نہیں تھی۔ جب اس نے تیسری مرتبہ کہا کہ مجھے معاف کردیں تو میں نے اکتائے ہوئے لہجے میں کہا کہ بھائی صاحب میں تو آپ کو جانتا بھی…

17جون تاریخ کا سیاہ باب

حافظ محمد زبیر سانحہ ماڈل ٹاؤن کو گزرے آج 9 برس بیت گئے ۔ ہر گزرتا سال انصاف کی ایک سیاہ تاریخ رقم کرتے ہوئے بڑھتا چلا جا رہا ہے ۔ مگر لواحقین میں امید کی کرن آج بھی باقی ہے کہ شاید عدالتوں کے ترازو حرکت میں آئیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس…