براؤزنگ زمرہ
کالمز
صحافی قبر تک جا پہنچا
مظہر عباس
پچھلے دنوں اسلام آباد میں ایک میڈیا کانفرنس کے سلسلے میں جانا ہوا تو سپریم کورٹ میں جاری معروف صحافی اور اینکر ارشد شریف قتل کیس کی سماعت سننے کا بھی موقع ملا اور میں اس سوچ میں پڑ گیا کہ کل تک خود خبریں دینے والا ان پر بے لاگ…
نواز شریف کسی نظریے پر کھڑے نہیں رہتے
حامد میر
یو ٹرن لینےمیں جناب عمران خان کا کوئی ثانی نہیں، خان صاحب کسی بھی وقت پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنا سکتے ہیں۔ وہ بلاجھجک پاکستان کے سب سے بڑے جمہوریت پسند آرمی چیف کو میر جعفر بھی قرار دے سکتے ہیں لیکن کیا…
نئے آرمی چیف سے واحد توقع
حامد میر
یہ اسلام آباد کی ایک سرد شام تھی، ایک مغربی سفارتکار کے ڈرائنگ روم میں مجھ سے ایسا سوال پوچھا گیا کہ سرد موسم میں مجھے ماتھے پر پسینہ محسوس ہونے لگا۔
اس محدود سی محفل میں تین سیاستدان، تین مختلف ممالک کے سفارتکار اور یہ خاکسار…
اسٹیبلشمنٹ کے بغل بچے
محمد ثاقب چوہدری
کیا اسٹیبلشمنٹ کے گھنائونے کردار کے ساتھ پاکستان کبھی ترقی کر سکے گا؟ ایک ایسی اسٹیبلشمنٹ جو ملک میں اپنی اجارہ داری قائم رکھنے اور اپنے مطالبات منوانے کی خاطر سول حکومتوں کو دباو میں لانے کیلئے مختلف ناجائز راستے اختیار…
یادیں اتنی بھی خوب نہیں
فہیم خان
کسی کے بچھڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا ہاں مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں!ادورحاضر اور اس معاشرے میں جہاں ہر طرف ایک افراتفری کاعالم ہے۔وہاں ایک بندہ کہاں خوش رہ سکتا ہے۔اگر انسان کے ساتھ کوئی حادثہ ہو جائے اور وہ اسے نہ بھول سکے…
پاکستان کے تخلیقی غدار
فاروق فیصل خان
یہ تحریر متعدد مرتبہ آپ نے پڑھی ہو گی۔ اس کو دہراتے رہنا چاہئے تاکہ یاد رہے کہ جب پہلی مرتبہ ڈکٹیٹر کے سامنے کھڑے ہونے اور آمریت کا مقابلہ کیا تو کس نے کیا کردار ادا کیا ۔ اس پہلے معرکہ کے بعد کی تاریخ مطالعہ پاکستان ہے یا…
سلگتا ہوا کشمیر اور اہلِ قلم کی بے حسی
ذوالفقار چیمہ
آج مجھ سے کہا جائے کہ کوئی سچا مردِ مومن دکھاؤ تو میں لاہور میں پروفیسر سلیم منصور خالد کا پتہ بتادوں گا۔ سچے مردمومن کی سب سے بڑی نشانی ہی یہ ہے کہ وہ ہوسِ زر اور حب جاہ سے بے نیاز ہوتا ہے۔
اسے نہ ستائش کی تمنا ہوتی ہے،…
خان صاحب، ذرا سوچیے!
انصار عباسی
اگر ہمیں اپنی قوم ، اپنے لوگوں اور خصوصاً اپنے نام نہاد پڑھے لکھے طبقے اور نوجوان نسل کے کردار اور اخلاقی پستی کو دیکھنا ہے تو اپنے سوشل میڈیا کو دیکھ لیں۔ بدتمیزی، بد تہذیبی، گالم گلوچ وہ بھی ایسی کہ جس کی کوئی حد نہیں۔ یہ سب…
پہاڑ زار و قطار کیوں روئے؟
،1972 میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کی پہلی سالگرہ پر دسمبر میں ، میں نے اخبارِ جہاں کے لیے ان کا انٹرویو کیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں غیر جمہوری طریقے سے ہٹایا گیا تو ہمالیہ کے پہاڑ روئیں گے۔ روزنامہ…
طاقتوروں کی جنت!
ارشاد بھٹی
ممنوعہ فنڈ نگ کیس کا فیصلہ بالآخر آہی گیا، 70صفحاتی فیصلے میں تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈز لئے، عمران خان کا جمع کرایا گیا فارم ون غلط، کپتان کا پارٹی اکاؤنٹس سرٹیفکیٹ جھوٹا ، فیصلے میں یہ بھی کہ تحریک انصاف نے 34غیر ملکی…