پاکستانی ٹیم کی دل دل پاکستان گا کر جشن منانے کی ویڈیو وائرل

فوٹو:سوشل میڈیا

سڈنی: پاکستانی ٹیم کی دل دل پاکستان گا کر جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کھلاڑی خوشی سے ہلہ گلہ کررہے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کر7 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کےلئے کوالفائی کیاہے۔

پاکستان ٹیم  نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد ہوٹل میں داخل ہورہی ہے اور تمام کھلاڑی دل دل پاکستان گنگنارہے ہیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

http://

ہوٹل میں داخل ہوتے وقت پاکستانی ٹیم کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹیم کے کھلاڑی پُرجوش انداز میں ملی نغمہ دل دل پاکستان گاتے نظر آرہے ہیں۔

BIG SUCCESS

تبصرے بند ہیں.