نیا آرمی چیف سیاسی گند اپنے کندھوں پے نہیں اٹھائے گا، شیخ رشید
فائل:فوٹو
عوا می مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ ڈی ایم کاسیاسی جنازہ نکل چکاہے جس کی سیاسی چیخیں بلاول کی پریس کانفرنس میں واضح ہیں جو بھی نیا آرمی چیف آئیگاوہ سیاسی گند اپنے کندھوں پے نہیں اٹھائیگا26نومبرکوعمران خان کاراولپنڈی میں تاریخی ستقبال کریں گے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ نوازشریف کیرٹیکرکادوراینہ بڑھوانا چاہتاہے اورمن پسندکی تعیناتی بھی چاہتاہے ایک ٹکٹ میں2مزین ہیں مل سکتے۔
ملک کا وزیر خارجہ بلاول اپنے ملک کے صدرکو دھمکیاں دےرہاہے مانگے تانگے کی حکومت کا یہی نتیجہ ہوتا ہے عمران خان کو کسی کی تعیناتی پے اعتراض نہیں جو بھی نیا آرمی چیف آئےگاوہ سیاسی گند اپنے کندھوں پے نہیں اٹھائےگااور ملک کو الیکشن کی طرف لے کر جائے گا آئندہ5روزسیاست میں فیصلہ کن ہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) November 21, 2022
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کاسیاسی جنازہ نکل چکاہے جس کی سیاسی چیخیں بلاول کی پریس کانفرنس میں واضح ہیں کرونایاڈروناکافیصلہ بھی72 گھنٹوں میں ہوجائیگا26نومبرکوعمران خان کاراولپنڈی میں تاریخی ستقبال کریں گے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ ملک کا وزیر خارجہ بلاول اپنے ملک کے صدرکو دھمکیاں دیرہاہے مانگے تانگے کی حکومت کا یہی نتیجہ ہوتا ہے عمران خان کو کسی کی تعیناتی پے اعتراض نہیں جو بھی نیا آرمی چیف آئیگاوہ سیاسی گند اپنے کندھوں پے نہیں اٹھائیگااور ملک کو الیکشن کی طرف لے کر جائے گا آئندہ5روزسیاست میں فیصلہ کن ہیں۔
تبصرے بند ہیں.