توہین الیکشن کمیشن کیس،اسد عمر نے شو کاز نوٹس پر جواب جمع کروادیا

فائل :فوٹو

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماوٴں کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروا دیا گیا۔

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے شو کاز نوٹس پر جواب جمع کروایا۔

عمران خان کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ ہمارے حلقے میں انتخابات ہورہے ہیں۔ میں اور فواد چوہدری دونوں الیکشن لڑ رہے ہیں۔ مناسب ہوگا الیکشن کے بعد کی تاریخ دیں۔ کوشش کروں گا آئندہ سماعت پر حاضر ہو سکوں۔

بعدازاں الیکشن کمیشن نے مزید سماعت 28 فروری تک ملتوی کردی۔

BIG SUCCESS

تبصرے بند ہیں.