حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا

فوٹو : فائل

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافہ کیاگیاہے۔

خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ کیاہے ،وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا. نوٹیفیکیشن جاری کر دیا.

پٹرول 5 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 13 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیاہے،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا.

مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 2 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کیاگیا ہے جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رکھی گئی ہیں۔

BIG SUCCESS

تبصرے بند ہیں.