عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا، وارنٹ گرفتاری منسوخ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا، وارنٹ گرفتاری منسوخ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرکے ٹرائل کورٹ پیش ہونے کا حکم دے دیا.
عمران خان کی درخواست پر عدالت نے حکم دیا بعد تحریری حکمنامہ بھی جاری کر دیا گیا ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو عمران خان کو کل گرفتار کرنے سے روک دیا.
عمران خان کی درخواست پر فریقین کو 21 مارچ تک کے لئے نوٹسسز جاریاسلام آباد ہائی کورٹ نےتوشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری معطلی کے کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کیا ہے.
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے چار صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کیا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو عمران خان کو کل گرفتار کرنے سے روک دیا.
عمران خان کی درخواست پر فریقین کو 21 مارچ تک کے لئے نوٹسسز جاری،اسلام آباد ہائی کورٹ کا سابق وزیراعظم عمران خان کو کل ٹرائل کورٹ پیش ہونے کی ہدایت ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کی پیشی پر سیکورٹی کی فراہمی کا بھی حکم.
آئی جی پولیس اسلام آباد اور ضلعی انتظامیہ عمران خان کی پیشی پر کمرہ عدالت اور احاطہ عدالت میں سیکورٹی کی فراہمی یقینی بنائے.
اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو بھی پرامن اور سازگار ماحول میں عدالت پیشی یقینی بنانے کا حکم،اسلام آباد ہائی کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو کمرہ عدالت میں رش نہ بنانے کی بھی ہدایت
تبصرے بند ہیں.