شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

فوٹو : فائل

اسلام آباد: شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیئے گئے ہیں.

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سفارتی پاسپورٹ بھی منسوخ کیا گیا ہے ان کے علاوہ علی محمد خان،فرخ حبیب،زرتاج گل اور اعظم سواتی کا بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ ہوئے.

تحریک انصاف کے علی امین گنڈا پور، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک، سابق وزیر خزانہ اسد عمر اور عون عباس پپی کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ بھی منسوخ کیا گیا.

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا، پی ٹی آئی رہنماوں کے نام پہلے سے نو فلائی زون لسٹ میں شامل ہیں.

BIG SUCCESS

تبصرے بند ہیں.