باغ، آزاد کشمیر: باغ میں آزاد کشمیر اسمبلی کا ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی نے جیت لیا، وزیراعظم شہبازشریف کی جماعت ن لیگ کو آزاد کشمیر شکست ہوگئی، پیپلزپارٹی کے پیپلز پارٹی کے سردار ضیاء القمر 22619 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے.
اس ضمنی الیکشن باغ ایل اے 15 کے انتخابی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس 17321 ووٹ لے پیپلزپارٹی کے امیدوار سے ہار گئے.
آزاد میں بھی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں تقسیمِ در تقسیم کا شکار ہونے والی سابق حکمران جماعت تحریک انصاف کے کرنل ضمیر 4630 ووٹ حاصل کر سکے۔
پیپلزپارٹی کے سردار ضیاءالقمر 5298 کی لیڈ سے سے باغ آزادکشمیر کے ضمنی انتخاب میں فتح یاب ہوئے.
تبصرے بند ہیں.