عبدالعلیم خان شاہ محمود قریشی کے بیان پر برا منا گئے
فوٹو: فائل
لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سینیر رہنما عبدالعلیم خان شاہ محمود قریشی کے بیان پر برا منا گئے، جواب میں ٹوئٹر پر بیان جاری کردیا۔
عبدالعلیم خان نے کہا، قریشی صاحب عزت ذلت تو میرے اللہ کے پاس ہے، اللہ
کو معلوم ہے کہ کون “Dead on arrival” ہے اور کس کا ” The End ” ہے۔
محترم قریشی صاحب، عزت ذلت تو صرف میرے اللہ کے پاس ہے اور اسی کو معلوم ہے کہ کون “Dead on Arrival” ہے اور کس کا “The End” ہے۔
— Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) June 10, 2023
تبصرے بند ہیں.