یوٹیوب پر پاکستان کا کون سا چینل ٹاپ پر ہے؟ جان کر حیران ہوں گے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: یوٹیوب پر پاکستان کا کون سا چینل ٹاپ پر ہے؟ جان کر حیران ہوں گے، ٹاپ یوٹیوبرز کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ٹاپ یوٹیوب چینلز کے نام شامل ہیں.
اعدادوشمار پہ نظر رکھنے والی ویب سائٹ سٹیٹسٹک کے مطابق ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی چینل شامل نہیں، ٹاپ پر انڈین چینل ہے تاہم زیادہ سبسکرپشن رکھنے والوں میں سرفہرست امریکی یوٹیوب چینلز ہی ہیں.
Most subscribed YouTube channels:
🇮🇳 T-Series: 243m
🇺🇸 YouTube Movies: 168m
🇺🇸 Cocomelon – Nursery Rhymes: 160m
🇺🇸 MrBeast: 159m
🇮🇳 SET India: 157m
🇺🇸 Music: 118m
🇺🇸 Kids Diana Show: 112m
🇯🇵 PewDiePie: 111m
🇺🇸 Like Nastya: 106m
🇺🇸 Vlad and Niki: 97.9m— World of Statistics (@stats_feed) June 11, 2023
تبصرے بند ہیں.