قومی وزارت داخلہ نے کراچی میئرانتخابات کےلئے رینجرز تعینات کی منظوری دے دی By ZH Today On Jun 14, 2023 Share فوٹو: فائل اسلام آباد:وزارت داخلہ نے کراچی میئرانتخابات کےلئے رینجرز تعینات کی منظوری دے دی،مئیر وڈپٹی مئیر کراچی کے انتخابات میں رینجرز تعینات کئے جائیں گے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق کراچی مئیر وڈپٹی مئیر انتخابات میں رینجرز کوئیک رسپانس فورس کے طور پر دستیاب ہوگی۔ رینجرز پندرہ جون کو کراچی کے سات اضلاع میں کوئیک رسپانس فورس کے طورپر دستیاب ہوگی۔ رینجرز کی تعداد و مقام تعینات الیکشن کمیشن حکام سے مشاورت کے بعد ہوگی، کراچی میئر کے انتخابات کل جمعرات کو ہورہے ہیں۔ BIG SUCCESS وزارت داخلہ نے کراچی میئرانتخابات کےلئے رینجرز تعینات کی منظوری دے دی Share FacebookTwitterWhatsAppFacebook MessengerPrint
تبصرے بند ہیں.