علاقائی میئر کراچی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی آج یوم سیاہ منا رہی ہے By ZH Today On Jun 15, 2023 Share فوٹو: فائل لاہور: میئر کراچی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی آج یوم سیاہ منا رہی ہے جمعہ کو ملک بھر میں یوم سیاہ اور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق جماعت اسلامی کا میئر الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف یوم سیاہ کا مقصد ملک گیر احتجاج کرنا ہے۔ ترجمان کے مطابق پیپلزپارٹی کی دھاندلی کے خلاف کل اسلام آباد پریس کلب کے باہر بھی اجتجاج ہو گا ،شہریوں کی بڑی تعداد اسلام آباد پریس کلب پہنچے گی ۔ پیپلز پارٹی نے غیر جمہوری ہتھکنڈے سے میئر مسلط کیا،ترجمان عامربلوچ نے کہاجماعت اسلامی دھاندلی زدہ الیکشن کو مسترد کرتی ہے ۔ انھوں نے کہا جمہوری راگ الاپنے والوں نے فسطائیت کی حد کر دی ،اغوا کاری اور ریاستی جبر کے ذریعے من پسند نتیجہ حاصل کیا گیا۔ BIG SUCCESS میئر کراچی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی آج یوم سیاہ منا رہی ہے Share FacebookTwitterWhatsAppFacebook MessengerPrint
تبصرے بند ہیں.