صومالیہ میں طیارہ لینڈنگ کی خوفناک ویڈیووائرل
فوٹو: ٹوئٹر
موغادیشو:صومالیہ میں طیارہ لینڈنگ کی خوفناک ویڈیووائرل، 50 مسافر محفوظ رہے،مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا تاہم اس میں موجود کسی مسافر کوکچھ نہیں ہوا۔
اس حوالے سےغیرملکی میڈیا رپورٹ کیا ہے کہ گزشتہ روز پیش آئے حادثے میں کچھ مسافروں کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
حادثہ کے وقت طیارے میں عملے اور مسافروں سمیت 50 افراد موجود تھے، طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل کر ایک دیوار سے ٹکرا گیا تھا۔
نجا جميع من فيها بأعجوبة .. مشاهد مروعة للحظة تحطم طائرة أثناء هبوطها في مطار مقديشيو في الصومال. pic.twitter.com/ngleKUsh53
— مصدر (@MSDAR_NEWS) July 11, 2023
تبصرے بند ہیں.