محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: محرم الحرام کے دوران ملک بھر
میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ کی جانب سے سے بتایا گیا ہے کہ چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔
صوبوں کی درخواست پر وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مراسلہ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ بھیج دیا.
واضح رہے جب 2 صوبوں میں آئین کے مطابق 90 دن کے اندر انتخابات کیلئے سکیورٹی مانگی گئی تو الیکشن کمیشن کو فنڈز کی عدم دستیابی بتا کر انکار کر دیا گیا تھا.
تبصرے بند ہیں.