چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کااعلان،کون پاکستانی کھلاڑی شامل ہے؟
فوٹو: فائل
دبئی : چیمپن ٹرافی 2025 ختم ہونے کے بعدحسب سابق ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کردیاگیاہے کی قیادت نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سیٹنرکو دی گئی ہے۔
چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کااعلان،کون پاکستانی کھلاڑی شامل ہے؟ یہ تجسس پاکستانی شائقین کو ہے لیکن بدقسمتی سے اس اعلان کردہ ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔
ایونٹ ختم ہونے کے بعد اس ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہےجس کا کپتان نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر کو منتخب کیا گیاہے ۔
چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے ۔ ٹیم میں بھارت کے6، نیوزی لینڈ کے 4،افغانستان کے دو کھلاڑی شامل ہیں ۔
ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں رچن روندرا، ابراہیم زدران، وہرات کوہلی ، شریاس ائیر، کے ایل راہول، گلین فلپس ، عظمت اللہ عمرزئی، مچل سینٹنر، محمد شامی ، میٹ ہینری، ورن چکرورتی شامل ہیں ۔
بھارتی پلیئر اکشر پٹیل 12ویں کھلاڑی کے طورپر منتخب ہوئے ، نیوزی لینڈ کے مچل سینٹر کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان منتخب کیا گیاہے ۔
تبصرے بند ہیں.