پاکستان نے ٹاس جیت لیا، انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت

 

لاہور: پاکستان نے ٹاس جیت لیا، انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی گئی ہے،پاکستان ٹیم میں رضوان،حارث روف کی واپسی ہوئی ہے۔

 بابراعظم نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس جیت کو انگلینڈ کے کپتان معین علی کو ساتویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کپتان بابراعظم، محمد رضوان ، شاداب خان ، افتخار ، خوشدل خان ، آصف علی ، حارث روف، حسنین ، محمد نواز، وسیم جونیئراور شان مسعود شامل ہیں۔

جاری ہے۔

BIG SUCCESS

تبصرے بند ہیں.