ضمنی انتخابات، لوگ گھروں سےنکلیں جھوٹ، فراڈ کو ختم کردیں، مریم اورنگزیب
فوٹو: فائل
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے ضمنی انتخابات، لوگ گھروں سےنکلیں جھوٹ، فراڈ کو ختم کردیں، مریم اورنگزیب کا پیغام۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ملک میں قومی اسمبلی کے 8 اور صوبائی اسمبلیوں کے3 جاری ضمنی انتخابات کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کیاہے۔
میں مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہاہے ضمنی انتخابات کے موقع پر عوام آج گھروں سے نکلیں اور ووٹ کی طاقت سے حقیقی آزادی کے ڈھونگ، فراڈ اور جھوٹ کو جڑ سے ختم کر دیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگز یب نے لکھا کہ ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے۔
انھوں نے کہا عوام معاشی ترقی، روزگار، کشمیر کا سودا اوراخلاقیات تباہ کرنے والے فارن فنڈڈ متکبر فتنے، ایبسولوٹلی فراڈ جتھے اور غنڈوں سے نبردآزما ہیں۔
تبصرے بند ہیں.