قومی آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف عمران خان درخواست پراعتراضات کالعدم،سپریم کورٹ میں دلائل طلب ZH Today Feb 7, 2025 عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔