اداکارہ کیارا ادوانی اور سدھارتھ ملہوترا جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں،بھارتی میڈیا
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کی اداکارہ کیارا ادوانی اور اسٹوڈنٹ آف دی ائیر اسٹار سدھارتھ ملہوترا جلد شادی کرنے والے ہیں۔
بھارتی میڈیا کی مختلف رپورٹس کے مطابق کیارا اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار سدھارتھ…