اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیا تنازعہ،قائم مقام چیف جسٹس کے اختیارات پر سوال اٹھا دیاگیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیا تنازعہ،قائم مقام چیف جسٹس کے اختیارات پر سوال اٹھا دیاگیا، جسٹس بابر ستار کی طرف سے معذرت کے باوجوداسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے انتظامی حکم میں کہا کہ یہ کیس…