ڈاکٹر نغمہ ریحان کے یوکے منتقل ہونے پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
ریاض سعودی عرب : رپور ٹ۔ شاہ جہاں شیرازی
پاکستانی صحافیوں، ادیبوں اور شعراء کی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب اور ان کی زیلی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب لیڈیز چپٹر نے لیڈیز چپٹر کی فنانس سیکٹریٹری محترمہ ڈاکٹر نغمہ ریحان کی سعودی عرب سے مستقل طور…