بابراعظم عید منانےپرانے محلے پہنچ گئے، گلی میں ننھے بچوں کے ساتھ واک کی
لاہور: بابراعظم عید منانےپرانے محلے پہنچ گئے، گلی میں ننھے بچوں کے ساتھ واک کی ،کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم نے پرانے محلے داروں سے ملاقاتیں کیں۔
کپتان بابر اعظم کا بچپن لاہور کی فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے، وہ چند برس قبل ڈیفنس…