سیما اور سنجو کے خودکش حملے
مقصود منتطر
پرانے وقتوں میں نکمے اور نااہل سرکاری ملازموں کو ایسے علاقوں میں ٹرانسفر کیا جاتا تھا جہاں زندگی کی بنیادی سہولیات کا فقدان ہوتا تھا اورہر وقت جان کا خطرہ بھی سر پرمنڈلاتا تھا ۔ وقت بدل گیا اور دنیا نے ترقی کی ۔ کما حقا ہو ہر…