فضل الرحمان کی عدالتی فیصلے پردھمکیاں، سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کااعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین عمران خان کو ضمانتیں ملنے اور رہائی پر پی ڈی ایم عدالتی فیصلے پر سیخ پا، مولانا فضل الرحمان کی عدالتی فیصلے پردھمکیاں، سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کااعلان، کہا ڈنڈے سے بات کرو گے تو ڈنڈے سے جواب دیں گے، مکے سے…