وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری ہو گئے
فوٹو: فائل
لاہور: وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری ہو گئے،لاہور کی اسپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔
اسپیشل سینٹرل عدالت نے شہباز شریف کے وکیل کا تحریری دلائل وصول کرنے کے بعد وزیراعظم…